Monday 16 July 2012

::::|| VU ||:::: Buy Virtual University Complete Final project

Dear members, Projects are available on reasonable prices. Please let us know. If someone is going to pay per phase he/she can contact us. If someone is going to purchase a whole project he/she can also contact us. We have all the projects. If your project is not mention please do post and let us know. We will help you out. You can contact on 0313 5189209 for further details visit http://vustudents.org or mail at vuproject@vustudents.org 

--
--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
 
home page
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en
 
 
 

vu experts - Today's Quran & Hadith 17th July 2012



 




--
Please visit http://www.weblyceum.com and get registered for Past Papers, Quiz, Assignments, GDBs and much more...

To post to this group, send email to vu-experts@googlegroups.com
 
To unsubscribe from this group, send email to vu-experts-unsubscribe@googlegroups.com

Do write to admin.bilal@weblyceum.com for Help, suggestion and Complaint.

::::|| VU ||:::: Today's Quran & Hadith 17th July 2012



 




--
--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
 
home page
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en
 
 
 

::::|| VU ||:::: رمضان المبارک میں کھجور کا شربت

رمضان المبارک میں کھجور کا شربت

جولائی کی گرمی اور عشق کی گرمی دونوں اکٹھی ہورہی ہیں' ایک طرف موسم کی گرمی اور ایک طرف عشق الٰہی اور عشق رسولﷺ کی گرمی' ویسے عاشق ہمیشہ جیت ہی جاتا ہے گرمی اس سے بھی کہیں زیادہ ہو' وہ شہروں میں ہو یا دیہاتوں میں وہ صحراؤں میں ہو یا کالے پہاڑوں میں عشق الٰہی اور عشق مصطفیﷺ میں گُندھے عاشق ہمیشہ جیت ہی جاتے ہیں۔
رمضان کے اس مہینے میں ایک شربت سے متعارف کراتا ہوں جس کا تعلق دور نبوی ﷺ کے معمولات سے ہے احادیث کی کتابوں میں نبوی غذاؤں کا جب مطالعہ کرتے ہیں تو نبیذ ایک ایسی اصطلاح ملتی ہے جس کا استعمال اہل عرب اب بھی کرتے ہیں لیکن عجم میں اس کا استعمال ختم ہوگیا ہے۔ گڑ ویسے کھائیں تو اپنے مزاج کی گرمی کا اظہار کرتا ہے اور اسی کا شربت بنا کر پی لیں تو بے بہا ٹھنڈک اور تسکین کو ظاہر کیے بغیر نہیں رہتا بالکل اسی طرح کھجور ہے۔
 کھجور کا استعمال گرمی اور تری دکھاتا ہے لیکن اگر اسی کھجور کو پانی میں بھگو کر اور اس کا شربت بنایا جائے تو اس سے زیادہ پرتاثیر اور تسکین سے بھرپور شاید کوئی شربت ہوگا۔ پہلے دور میں لوگ کھجور کے فطری وٹامن جو کہ اے سے زیڈ تک ہیں ان سے بھرپور استفادہ کرتے تھے وہ وٹامن جانتے نہیں تھے لیکن وٹامن سے مدد ضرور لیتے تھے آج ہم وٹامن جانتے ہیں لیکن مصنوعی وٹامنز کی طرف توجہ کرتے ہیں۔ فطرت سے بھرپور کھجور وٹامنز کا ایک کیپسول ہے اور اس سے استفادہ خوش نصیب ہی کرتا ہے' ویسے بھی اس وقت پوری دنیا میں دل کے امراض' انجائنا' ہارٹ اٹیک کیلئے کھجور کا استعمال بہت تیزی سے رواج پکڑ رہا ہے کیونکہ دنیا واپس فطرت کی طرف پلٹ رہی ہے اور کھجور فطرت ہے۔ میں لاہور کے درو دیوار کو دیکھتا ہوں ہر کوچہ و بازار میں کھجور کا استعمال اور کھجور کا درخت اپنا رخ دکھا کر یہ اعلان کررہا ہے کہ لوگو! ایک وقت تھا کہ میرے درخت کو کاٹ دیا جاتا اور رنگ برنگے پودے اور درخت لگائے جاتے لیکن میری حقیقت واضح ہے کہ کھجور سارے انبیاء علیہ السلام کی سنت سارے صحابہ اہل بیت رضوان اللہ علیہ اجمعین' اولیاء صالحین رحمۃ اللہ علیہ کی سنت ہے اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس کے اندر شفاء کی وہ حقیقتیں ہیں جو انسان کو مصنوعی اور کیمیکل بھری ادویات کی طرف جانے نہیں دیتیں۔ آئیں! ہم ذرا کھجور کا شربت آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں کہ رمضان میں اس سے بھرپور لطف اٹھائیں۔ ایک صاحب مجھ سے کہنے لگے کہ رمضان کا مہینہ آرہا گرمی کا مہینہ ہے' پیاس' لو' حدت' اور حبس مجھ سے ویسے ہی برداشت نہیں ہوتی پھر روزے کے ساتھ کیسے برداشت ہوگی؟ میں نے کہا بالکل آسان ہے' آپ ایسا کریں روزہ رکھنے کے بعد دو بڑے چمچ گلاب کے پھولوں کا گلقند کھاکر اوپر سے ایک گلاس پانی پی لیں یا پھر اس سے بہتر ہے کہ گلاب کے پھولوں کے دو چمچ کھاکر اوپر سے کھجور کا شربت پی لیں اسی طرح افطار کے وقت کھجور سے افطار کرکے چسکی چسکی کھجور کا شربت پئیں' گھونٹ گھونٹ نہ پئیں' پیاس گرمی' حدت' جلن سارے جسم کی نڈھالی پل بھر میں ختم ہوجائے گی۔
 ویسے بھی سحری کے بعد گلقند کھانے والا اور کھجور کے گلاس کا ایک شربت پینے والا سارا دن ایسے تروتازہ رہے گا کہ احساس تک نہیں رہتا کہ اسے روز ہے کہ نہیں ہے۔ جتنا بھی پرمشقت کام کرے اور جتنی زیادہ گرمی اور لو میں دن کا جتنا وقت گزارے اسے زیادہ سے زیادہ یہی احساس ہوگا کہ میرا روزہ ہے اس سے زیادہ احساس بالکل نہیںہوگا کیونکہ کھجور کا شربت اور گلقند اپنے اندر ایک انوکھی افادیت رکھتے ہیں میں نے جب اس بندے کو یہ طریقہ بتایا تو وہ مطمئن ہوگیا اور پورا رمضان اسی ترکیب کے ساتھ گزارا۔ رمضان کے درمیان ملا تو کہنے لگا بہت مطمئن ہوں' روزے کا احساس تک نہیں بلکہ اب تو جی چاہتا ہے کہ رمضان دو ماہ کا ہوجائے۔ اس سے پہلے تو ایک دن کے روزے کیلئے بھی طبیعت میں بوجھ محسوس ہوتا تھا۔ ایک نہیں بے شمار مثالیں میرے پاس ہیں جب بھی کسی کو میں نے کھجور کے شربت پینے کی ترکیب دی سارا گھر کھجور کا شربت پینے لگا اور کھجور کا شربت پینے سے جہاں قلب و جگر کی تسکین ہوتی ہے وہاںکھجور کا شربت خود ہیپاٹائٹس' معدے کی تیزابیت' پیاس کی شدت' ہاتھ پاؤں کی جلن' منہ کی خشکی'لعاب دہن کا کم ہونا' پیشاب کی جلن اور قبض کا خود بہترین علاج ہے۔ ایسے لوگ جو کسی بھی ہٹیلی پیچیدہ مرض میں مبتلا ہوں اور روزہ رکھنے سے قاصر ہوں۔ وہ مایوس اور پریشان نہ ہوں کیونکہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں سیرت کی کتابوں میں یہ بات ملتی ہے وہ گرمی کے روزے اور سردیوں کی تہجد کی دعائیں مانگتے تھے کیونکہ گرمی کے دن بڑے ہوتے ہیں اور سردیوں کی راتیں بڑی ہوتی ہیں۔ آئیں آپ کو احادیث کے حوالے سے نبیذسے متعارف کرائیں۔حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہٗ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نبیذ بنانے کیلئے خشک اور کچی کھجور 'خشک انگور اور خشک کھجور کے ملانے کچی اور تر کھجور کے ملانے سے منع فرمایا اور فرمایا ہر ایک سے الگ الگ نبیذ بناؤ۔ (رواہ مسلم)
نبیذ بنانے کا طریقہ: حسب مقدار کھجور لیکر شام کو (اگر کھجوریں خشک ہوں تو ان کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور گٹھلیاں نکال دیں) پانی میں بھگو دیں یعنی اگر کھجور ایک پاؤ ہو تو اس میں پانی تقریباً دو کلو ہو۔ صبح اٹھ کر کھجور کو ہاتھوں سے ملیں 'ملتے ملتے تمام کھجور اور اس کے ریشے پانی میں حل ہوجائیں گے جی چاہے چھان لیں اور نوش جان کریں' ورنہ بغیر چھانے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اگر کھجوریں تازہ ہوں تو انہیں مت توڑیں اور ثابت ہی بھگودیں صبح اٹھ کر مل چھان کر یا مل کر گٹھلیاں نکال دیں اور نوش کریں۔ چاہیں تو کھجور کے شربت میں دودھ بھی ملا سکتے ہیں اس طرح اس کی افادیت بھی بڑ ھ جاتی ہے اور جنت کے دو میوے یعنی دودھ اور کھجور اکٹھے ہوجاتے ہیں۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی زندگی میں اکیلا کھجور کا شربت پینا بہت زیادہ ثابت ہے۔ شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ صبح ناشتے میں نبیذ کا استعمال کرتے۔ بڑے بڑے محدثین اولیاء صالحین حضرت پیران پیر شیخ عبدالقادرجیلانی رحمۃ اللہ علیہ بھی نبیذ کا استعمال زیادہ کرتے۔ امام جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ سے بھی نبیذ کا استعمال ثابت ہے۔
احتیاط: نبیذ کا شربت بنا کر اگر گرمی کا موسم ہے ٹھنڈی جگہ یا فریج میں رکھیں ۔ صبح کا بھگویا ہواشام کو استعمال کریں اور شام کابھگویا ہواصبح استعمال کریں اگر فریج میں رکھیں تو خراب نہیں ہوتا لیکن احتیاطاً 12گھنٹے سے زیادہ نہ رکھیں۔ بھگونےکے ایک گھنٹے بعد گرائینڈ کرکے بھی فوری استعمال کرسکتے ہیں۔ ایک دن گزرنے سے اور شدید گرمی سے اس کے اندر خمیر پیدا ہوتا ہے اور خمیر کا پیدا ہوجانا اس کے استعمال کو مشکوک بنادیتا ہے۔ لہٰذا کوشش کریں اس کو تازہ ہی استعمال کریں۔

Life is labor, death is rest.

Thanks & Best Regards,

Dr. Mohammad Kashif Mahmood.

MD / FP

Al-Mustafa Medicare

E-mail address: dr.mkm12@gmail.com

Mobile # +0092-308-7640486

::::|| VU ||:::: رمضان المبارک میں ان دس باتوں پر ضرور توجہ کریں…!!!

رمضان المبارک میں ان دس باتوں پر ضرور توجہ کریں…!!!

رمضان المبارک کی برکت اور عظمت جہاں قرآن و حدیث سے بہت زیادہ ثابت اور واضح ہے وہاں تاریخ اور مشاہدات کے اعتبار سے ایک قابل یقین حیثیت رکھتی ہے۔ قارئین کیلئے کچھ ایسی چیزیں سامنے لانا چاہتا ہوں جو آپ کو رمضان میں نفع مند ساتھی کی حیثیت سے فائدہ دینگی۔ سب سے پہلی بات کہ پورے رمضان میں ہم یہ فیصلہ کریں کہ ہم گفتگو کم کریں گے اور خاص طورذکر رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ ﴿مومنون۱۱۸﴾ ترجمہ: (اے میرے رب بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے برتر رحم کرنے والا ہے)  وضو بے وضو ہر حالت میں لاکھوں کی تعداد میں پڑھیں گے۔دوسری بات :رمضان میں ہرپل باوضو رہنے کی کوشش کریں جو عمل رمضان میں مضبوط ہوتا ہے رمضان کے علاوہ بھی وہی عمل ہمیشہ زندگی میں رہتاہے۔ تیسری چیز: اگر آپ کا کاروبار مشکوک ہے تو کسی سے قرضہ لیکر یعنی اس شخص سے جس کا رزق طیب و طاہر ہو اپنے روزے رکھے اور پھر اس کو اپنے مال سے قرضہ اتار دیں۔ کھانا پینا' افطاری' پانی' کھجور'نمک' مرچ چھوٹی سے چھوٹی چیز بھی طیب و طاہر رزق سے لیں ۔ چوتھی چیز: اپنے من کو سمجھائیں کہ دیکھ رمضان میں اگر تو طیب و طاہر رزق کھا سکتا ہے تو غیر رمضان میںبھی ایسا ممکن ہےاور سارا رمضان اللہ سے اپنے لیے اور اپنی نسلوں کیلئے حلال و طاہر رزق ضرور مانگا کریں۔ پانچویں چیز: گلقند 250 گرام اور چھوٹی الائچی دس گرام، چھوٹی الائچی پیس کر گلقند میں ملالیں صبح سحری کے بعد ایک بڑا چمچ آخر میں گلقند کا کھالیں۔ سارا دن پیاس کا احساس نہیں ہوگا کمزوری اور نقاہت نہیں ہوگی۔ حتیٰ کہ اگر آپ سخت گرمی میں کام کریں گے تو بھی فائدہ ہوگا چاہیں تو افطاری کے بعد بھی کھاسکتے ہیں۔چھٹی چیز: قرآن پاک کی تلاوت کا اہتمام کریں اور قرآن پاک کے ہر حرف کو اللہ کے سامنے فریادی بنائیں کہ وہ آپ کیلئے دعا کرے کہ سال کے دوسرے دنوں میں بھی آپ کو کثرت تلاوت کی توفیق نصیب ہو۔ ساتویں چیز: اپنے کان اور نظروں کی حفاظت سخت سے سخت کریں اور گناہوں سے بچنے کی کوشش کریں اور ابھی سے اس ساتویں چیز پر آنے کیلئے روزانہ حسب توفیق مالی صدقہ کریں اور اللہ سے مانگیں کہ یااللہ! میری زندگی سے گناہوں کو دور کردے۔ آٹھویں چیز: یہ فیصلہ کریں کسی سفید پوش اور سوال نہ کرنے والے شخص کے گھر میں اتنا راشن ضرور دونگا کہ اس کے روزے باسہولت ادا ہوسکیں۔ نویں چیز: صدقہ فطر کھجور کا دینا بھی سنت ہے اور موجودہ اعتبار سے فی آدمی تقریباً پانچ سو روپے بنتا ہے۔ بخیل نہ بنیں' پچاس ساٹھ میں جان نہ چھڑوائیں بلکہ فی کس پانچ سو روپے صدقہ فطر دیں تاکہ چار دن کسی غریب کا چولہا گرم رہے۔دسویں بات: سحری کیلئے تو ویسے ہی اٹھتے ہیں کم ازکم دو نفل تہجد' توبہ' استقامت' شکرانہ اور حاجت کی نیت کرکے ضرور پڑھا کریں۔ دونفل میں یہ سب نیتیں اکٹھی کرسکتے ہیں۔ امید ہے میری ان دس باتوں پر ضرور توجہ دیں گے۔

Life is labor, death is rest.

Thanks & Best Regards,

Dr. Mohammad Kashif Mahmood.

MD / FP

Al-Mustafa Medicare

E-mail address: dr.mkm12@gmail.com

Mobile # +0092-308-7640486

::::|| VU ||:::: استقبال رمضان المبارک

استقبال رمضان المبارک
رمضان نہایت عظمت اور برکت والا مہینہ ہے۔ یہ مہینہ اپنے چلو میں رحمتیں اور مغفرتیں لیے نازل ہوتا ہے۔ اس انتیس یا تیس دن کے مہمان کی مہمان نوازی سے اللہ تبارک وتعالیٰ کی رضا نصیب ہوتی ہے۔ اپنے بندوں کو رزق دینے والا رب العلمین اپنے بندوں سے یہ امتحان لینا چاہتا ہے کہ سارا سال میری نعمتیں کھانے والے کیا صرف تیس دن میرے لیے ان کو چھوڑ بھی سکتے ہیں یا نہیں ؟چونکہ اس کا تعلق براہ راست اللہ تعالیٰ سے ہوتا ہے اس لیے امتحان لینے والا ہی جانتا ہے کہ وہ امتحان میں کامیاب ہوا ہے یا نہیں۔ اس لیے اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں کہ روزہ میرے لیے ہے اور اس کی جزا میں خود دیتا ہوں۔قرآن مجید میں مختلف مقامات پر ارشاد ہے کہ جو بھی میری رضا کیلئے اچھے کام کرے گا اسے جنت ملے گی مگر روزہ وہ عبادت ہے کہ جس کے کرنے سے جنت والا ملتا ہے۔پہلی امتوں میں سے بھی روزے ہر امت پر فرض کیے گئے تھے مگر اس کی صورت ہمارے روزوں سے مختلف تھی۔ کتابوں میں آتا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام ہمیشہ روزہ دار رہتے تھے اور حضرت داؤد علیہ السلام ایک دن چھوڑ کر دوسرے دن روزہ رکھتے تھے۔
روزہ کی قسمیں1:۔ عوام کا روزہ۔ 2۔ خواص کا روزہ۔ 3۔ اخص الخواص کا روزہ۔عوام کا روزہ یہ ہے کہ صبح پوپھٹنے سے لیکر سورج کے غروب ہونے تک کھانے پینے سے پرہیز کریں۔ خواص کا روزہ یہ ہے کہ تمام دن یادالٰہی میں ان کی زبان مشغول رہے اور اخص الخواص کا روزہ یہ ہے کہ روزے کی حالت میں غیرخدا کا خیال بھی نہ آئے۔ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ روزہ دار کو دو خوشیاں نصیب ہوتی ہیں۔ ایک اپنے رب سے ملاقات کے وقت اور دوسری افطار کے وقت…حضور سرور کائنات ﷺ ارشاد فرماتے ہیں کہ رمضان المبارک وہ عظمت والا مہینہ ہے کہ جس کی ابتدا میں رحمت' درمیان میں مغفرت اور آخری عشرہ میں دوزخ سے نجات ہے۔ احادیث کی کتابوں بخاری' مسلم' ترمذی اور ابن ماجہ میں ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص بغیر شرعی عذر رمضان المبارک کا ایک روزہ بھی ترک کرے گا تو ساری عمر کا روزہ رکھنا بھی اس کا متبادل نہیں بن سکتا۔
حضرت سلمان رضی اللہ عنہٗ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے شعبان کی آخری تاریخ میں ہم لوگوں کو وعظ فرمایا کہ تمہارے پاس ایک مہینہ آرہا ہے جو بہت بڑا اور مبارک مہینہ ہے۔ اس میں ایک رات ہے شب قدر جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے روزہ کو فرض فرمایا اور اس رات کے قیام یعنی تراویح کو ثواب کی چیز بنایا۔ جو شخص اس مہینہ میں کسی نیکی کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرے۔ ایسا ہے جیسا کہ غیررمضان میں اس نے فرض ادا کیا ہو۔ یہ مہینہ صبر کا ہے اور صبر کا بدلہ جنت ہے۔اس مہینہ میں مومن کا رزق بڑھا دیا جاتا ہے جو شخص کسی روزہ دار کا روزہ افطار کرائے' یہ اس کیلئے گناہوں کی معافی اور آگ سے خلاصی کا باعث ہوگا مگر اس روزہ دار کے ثواب سے کچھ کم نہیں کیا جائے گا۔
رمضان المبارک کا مہینہ ہر سال ہمیں دعوت اصلاح بھی دیتا ہے کہ ہم اپنی زندگیوں کو قرآن و سنت کے مطابق ڈھالنے کیلئے اپنی تربیت پر خصوصی توجہ دیں۔  افسوس کہ ہمارے ملک میں بعض مفاد پرست' ذخیرہ اندوز اور لالچی عناصر رمضان المبارک میں عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کیلئے مصنوعی مہنگائی پیدا کردیتے ہیں اور روزہ داروں کو ناقص اشیاء مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں کیا ان لوگوں نے یہ نہیں سوچا کہ یہ دنیا صرف چند روزہ ہے اصل زندگی آخرت کی باقی رہ جانے والی زندگی ہے۔ دنیا کی دولت اور سرمایہ یہیں رہ جائے گا جبکہ نیک اعمال' خدمت دین کیلئے کوششیں اور انسانیت کی خدمت کا صلہ ہی ساتھ جائے گا۔

Life is labor, death is rest.

Thanks & Best Regards,

Dr. Mohammad Kashif Mahmood.

MD / FP

Al-Mustafa Medicare

E-mail address: dr.mkm12@gmail.com

Mobile # +0092-308-7640486

 

 

::::|| VU ||:::: The Banpo Bridge in Seoul

::::|| VU ||:::: Daredevil dancers sky-walk London landmarks

 

Life is labor, death is rest.

Thanks & Best Regards,

Dr. Mohammad Kashif Mahmood.

MD / FP

Al-Mustafa Medicare

E-mail address: dr.mkm12@gmail.com

Mobile # +0092-308-7640486

 

 

::::|| VU ||:::: 8 Best Moments In Life

vu experts - Free Hair Transplant

Free Consultation about Hair Transplant and Cosmetic Surgery Now in Pakistan
visit: www.dubaicosmeticsurgery.com

--
Please visit http://www.weblyceum.com and get registered for Past Papers, Quiz, Assignments, GDBs and much more...

To post to this group, send email to vu-experts@googlegroups.com
 
To unsubscribe from this group, send email to vu-experts-unsubscribe@googlegroups.com

Do write to admin.bilal@weblyceum.com for Help, suggestion and Complaint.

::::|| VU ||:::: Pak Vacancy - Pakistan Newspapers Job Ads.

Pak Vacancy - Pakistan Newspapers Job Ads.


Jobs in Canteen Stores Department - Rawalpindi

Posted:

Jobs in Canteen Stores Department - Rawalpindi


Deputy Manager Taxes - Rupali Group - Lahore

Posted:

Minimum CA Inter / MBA (Finance) I M.Com, 5 to 10 I years experience, must be well conversant with | corporate Tax Laws and able to handle legal matters | independently.


Quantity Surveyor / Supervisors / Surveyors - Construction Company - Lahore

Posted:

Quantity Surveyor / Supervisors / Surveyors - Construction Company - Lahore


Chief / Senior Engineers - HRS Global - Islamabad

Posted:

Chief / Senior Engineers - HRS Global - Islamabad


Service / Sales Engineers - Dynamic Equipment and Controls - Karachi / lahore

Posted:

Service / Sales Engineers - Dynamic Equipment and Controls - Karachi / lahore


Planning / Development Officer - Eden Builders - Lahore

Posted:

Minimum Graduate with at least 2 years experience of working in Admin department of a reputable organization. Must be good at dealing with Government and semi-government departments.


Fabrication Executive / Graphic Designer - Adsells Advertising - Lahore

Posted:

Fabrication Executive / Graphic Designer - Adsells Advertising - Lahore


Doctors - Ghurki Trust Teaching Hospital - Lahore

Posted:

Doctors - Ghurki Trust Teaching Hospital - Lahore


Asphalt Supervisor / Patwari - Eden Housing - Lahore

Posted:

Asphalt Supervisor / Patwari - Eden Housing - Lahore


Federal Public Service Commission Section Officers Examination

Posted:

Federal Public Service Commission Section Officers Examination


 

 

Life is labor, death is rest.

Thanks & Best Regards,

Dr. Mohammad Kashif Mahmood.

MD / FP

Al-Mustafa Medicare

E-mail address: dr.mkm12@gmail.com

Mobile # +0092-308-7640486