Monday 3 October 2011

Re: ::::|| VU ||:::: گستاخ صحابہ رضی اﷲ عنہم دائرہ اسلام سے خارج ہے

ALLAH TALA AP LOGON KO HIDAYAT DE
AGAR TUM SHIA KAFIR LOG MUSULM HO TO QURAN E PAK K AHKAM TO MANO QURAN MEIN FARMAAN HAI K NABI K GHAR WALIYAN  TUMHARE MAA HEIN MEANING MUSULMANON K MAA HEIN AUR TUM TO GALIYAN DETE HO TO TUM KAISE MUSLIM HOWE.............................
FOR MORE INFO 03073659288


 
2011/10/3 aadi khan <keep.connect@gmail.com>

=========================================================================




===========================================================



2011/10/3 mc100400334 Sebtain Haider <mc100400334@vu.edu.pk>
Tumhain yeh pata hai k jin sahaba k barey main too bakwas kar raha hai 

Un k kitnay baap they

Books parho 

In ka baapon k names bahut likhey hain

Jo sahee sahaba hain 

Un k pairon ki khaak hamari aankhon ka surma

Jinab e bilal ra

Jinab suleman farsi ra

Jinab Awais Qarni ra

Jinab Miqdad ra

Jinab Qanbar ra

Jinab jabar ibn abdullah insari ra

Aisey sahaba pe hamari jaan b qurban hai

Jo just danday k zor pe muslim huey 

In pe laanat hai



2011/10/3 aadi khan <keep.connect@gmail.com>
Karun ga Baat Adab ki HadOod k Andar, 

K Deen band Hai Jaise DarOod k Andar, 

Sahaba(ra)se Muhabbat wOhi Rakhta hai, 

k HaLaL Kh0on Hai Jis k wajOod k Andar..!!


Gustakh e Sahab r.a pr Lanat Beshumaar..........

2011/10/3 mc100400334 Sebtain Haider <mc100400334@vu.edu.pk>
Ha ha ha ha ha ha

Juram kabhi b chupaney se nai chupta

Kon kon c book ko bane karo gay

Kin kin ki zubanain band karo gay

Sahaba wo hotey hain jo 

Nabi ki beti k dar pe apni dhari se jharoo detay hain

Aur wo kuttey hotey hain jo jo Aap saww ki rehlat k bad un ki beti k darwazey pe aag ley k aa jayain

Sahaba wo hotey hain jo aap saww k har hukam pe jaan b qurban kar dain

Wo kuttey hotey hain jo nabi saww k kaghiz qalam dawat mangney pe kahain k hamarey liye allah aur quran kafi hai hamain kisi aur hidayat ki zaroorat nai

Bukhari main yeh 6 jaga pe likha hai

ab bolo

yeh sahaba hain jin ko tum ro rahey ho

2011/9/27 aadi khan <keep.connect@gmail.com>

حدیث: اذا رائتم یسبون اصحابی فقولوا لعنة اﷲ علی شرکم۔

 

ترجمہ : جب تم ان لوگوں کو ديکھو جو ميرے صحابہ رضی اﷲ عنہم کو برا بھلا کہتے ہو تو کہو تمہارے شر پر اﷲ تعالی کی لعنت (اور ايک روایت میں ہے) اﷲ، فرشتوں اور سب لوگوں کی لعنت ہو۔

(بحوالہ : ابن عمر ؓ: مشکوة شریف ج2فصل ثالث،باب مناقب الصحابہؓ)


گستاخ صحابہ رضی اﷲ عنہم دائرہ اسلام سے خارج ہے

مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبد العزیز الشیخ

 

سعودی عرب علماءکی سپریم کونسل نے صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کے گستاخ کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دے دیا۔

ایران میں حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کے مجوسی قاتل کا مزار شیخ الا زہرہ کا احتجاجاً ایرانی نائب صدر سے ملنے سے انکار۔

کویت میں ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا اور خلفائے راشدین رضی اﷲ عنہم کی توہین کرنے والے فدک ٹی وی چینل پر پابندی اور ملعون سکالر یاسر الحبیب کی شہریت منسوخ اور گرفتاری کے بعد ایران کے سپريم لیڈر آیت اﷲ علی خامنہ ای کی مداخلت پر رہائی۔

اﷲ رب العزت کی ہمیشہ سے يہ سنت رہی ہے کہ دین کے تحفظ و اشاعت میں جب کبھی بھی امت سے کوتاہی وکمزوری ظاہر ہوئی، اﷲ پاک نے ایسے پاکباز ان امت دین کے تحفظ واشاعت کے ليے پیدا فرما دئيے جنہوں نے امت کی اصلاح وعقیدہ کی حفاظت کا بیڑا اٹھایا اور امت مسلمہ کا ہر فرد سیسہ پلائی دیوار بن کر قوت باطلہ کے سامنے ڈٹ جانے کا حوصلہ اپنے اندر محسوس کرنے لگا۔

گزشتہ دنوں اﷲ پاک کے اسی "غیبی نظام پاداش عمل" کی جلوہ فرمایاں اور کاگزاریاں، پوری دنیا کے صحابہ ؓ دشمن، دین دشمن افراد کے چہرے پر کالک ملنے کا باعث بنیں۔ جس کی مختصر روداد يہ ہے ۔

سعودی عرب علماءکی سپریم کونسل نے صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم

کے گستاخ کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دیے دیا

سعودی علماءکی سپریم کونسل کا گستاخ صحابہ رضی اﷲ عنہم کے متعلق فتوی

جو شخص تمام صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم یا ازواج مطہرات رضی اﷲ عنہا میں سے کسی ايک کی شان میں گستاخی کا مرتکب ہو اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں

ازواج مطہرات رضی اﷲ عنہما اورحضور اکرم ﷺ کی تمام اولاد اہل بیت میں شامل ہیں علماءکی سپریم کونسل کے فتوے پر تمام ارکان کے ستخط ہیں۔

سعودی عرب حکومت کے زیر انتظام علماءسپریم کونسل نے اپنے اےک تازہ فتوے میں صحاب کرام رضی اﷲ عنہم کے گستاخ کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دیا دیا ہے۔ریاض میں علماءکو نسل کی جانب سے جاری فتوے میں کہا گیا ہے کہ تمام صحابہ رضوان اﷲ علےہ اجمعین اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا کا احترام اور اہل بیت رسول ﷺ کا اکرام و احترام اہل سنت کے عقیدے کا جزو ہے۔ جو شخص تمام صحابہ کرام رضوان اﷲ علیہ اجمعین یا امہات المومنین میں سے کسی ايک کی شان میں بھی گستاخی کر مرتکب ہوگا اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور وہ دائرہ کفر میں شمار ہوگا۔علما کونسل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امہات المومنین اور آپ ﷺ کی آل اہل بیت میں شامل ہیں۔ اہل سنت والجماعت کا يہ عقیدہ ہے کہ صحابہ رضی اﷲ عنہ کے ساتھ بغض رکھنے والے کا ایمان اور اسلام سلامت نہیں رہتا اور وہ دائرہ اسلام سے باہر ہو جاتا ہے۔ سعودی علماءکی جانب سے جاری اس متفقہ فتوے میں علماء کونسل کے تمام ممبران کے ستخط ثبت ہیں۔ نیز فتوے کی تیاری میں آیات قرانی اور احادیث رسول ﷺ کو بطور اسناد شامل کیا گیا ہے۔ فتوے کے مطابق جس طرح نبی اکرم ﷺ کی مبارک ہستی کی عزت وتکریم ہمارے ایمان کا حصہ ہے اسی طرح آپ کے صحابہ رضی اﷲ عنہم سے محبت وعقیدت بھی جزو ایمان ہے۔

حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا پر الزام تراشی نبی اکرم ﷺ کی محبوب بیوی پر الرام لگانا ہے اور نبی کی محبوب بیوی پر الزام(نعوذ باﷲ) نبی ﷺ پر الزام تراشی کے مترادف ہے ۔نبی اکرم ﷺ سے محبت اس وقت تک مکمل نہیں ہو کستی جب تک آپ ﷺ کے تمام صحابہ رضی اﷲ عنہم، ازواج مطہرات اور اہل بیت رضی اﷲ عنہم سے بلا امتیاز محبت اور عقیدت نہ رکھی جائے۔ سعودی علما ءکی جانب سے جاری تازہ فتوے میں ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا کے احادیث میں وارد مناقب اور فضائل بھی بیان کيے گئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا نبی اکرم ﷺ کی محبوب ترین اہلیہ تھیں۔ ان کے لئے اﷲ کی طرف سے حضرت جبرئیل علیہ السلام بھی سلام لے کر آئے۔ بیان کے مطابق سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا پر جب ايک شخص نے تہمت لگائی تو اﷲ تعالی نے سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا کی پاکدامنی کی تصدیق کی جس کی قرآن کی آیات شاہد ہیں۔ سعودی علماءکی جانب سے ےہ فتوی ايک ایسے وقت میں سامنے آیا جب گزشتہ دنوں کویت کے ايک شیعہ عالم یا سر الحبیب نے لندن میں تقریب کے دوران ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا اور دیگر صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کی شان میں نازیبا زبان استعمال کی تھی۔

بحوالہ روزنامہ اسلام لاہور۔ الایثار نیوز کراچی۔نوائے وقت اسلام آباد۔ 11اکتوبر2010

ایران میں حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کے مجوسی قاتل کا مزار شیخ الازہر کا

احتجاجاً ایرانی نائب صدر سے ملنے سے انکار

"نائب صدر ایرانی صدر اپنے پہلے دورہ مصر کے دوران شیخ الازہر سے ملاقات کرنا چاہتے تھے، علمائے ازہر کی جانب سے فیصلے کی تحسین ایران میں ملعون ابو لولو فیروز کی علامتی قبر"مزار بابا شجاع" کے نام سے موجود ہے ،انہدام تک کسی ایرانی عہدیدار سے نہ ملا جائے۔ علما "

قاہرہ عالم اسلام کی ممتاز اسلامی یوینورسٹی جامعة الازہر کے سربراہ نے ایرانی شہر کاشان میں دوسرے خلیفہ راشد سیدنا عمر رضی اﷲ عنہ کے مجوسی قاتل ابو لولو فیروز کی علامتی قبر اور مزار کی موجودگی پر احتجاجاً ایرانی نائب صدر بقائی سے ملاقات سے انکار کر یا، ایرانی نائب صدر دونوں ملکوں میں تیس سال بعد فضائی رابطہ بحال ہونے کے بعد اپنے پہلے دورے پر مصر پہنچے تھے۔جبکہ جامعة الازہر کے علماءنے شیخ الاجامعہ ڈاکٹر احمد محمد طیب کی جانب سے ایرانی نائب صدر حمید بقائی سے ملاقات کی منسوخی کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عہدیداروں اور جامعة الازہر کے ذمہ داروں کے درمیان اس وقت تک ملاقات نہیں ہونی چاہےے جب تک ایران خلیفہ دوئم حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کے مجوسی قاتل ابولولو فیروز کے "مزار" کو مہندم نہیں کرتا۔ ڈاکٹر البری کا کہنا تھا کہ ایران نے مذاہب کو قریب لانے کے اعلانات کوعملی جامہ پہنانے کےلئے کوئی اقدام نہیں کیا۔ انہوں نے کہا ہم ایرانیوں کے ساتھ مذکرات کا سلسلہ اس وقت تک مسترد رکھیں گے کہ جب تک ایرانی علماء اہل سنت کو گزند پہنچانے والے اقدام، اہل سنت کے عقائد اور صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کی شان میں گستاخی جيسے امور کو ترک کرنے کا عملی ثبوت فراہم نہیں کرتے۔ یاد رہے کہ دوسرے خلیفہ حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کے مجوس قاتل ابو لولو فیروز ایران میں بابا شجاع کے نام سے مشہور ہے جس نے حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی تھی۔ تا ہم ایران میں اس کی علامتی قبر اور 'مزار" موجود ہے۔

بحوالہ روزنانہ اسلام لاہور9اکتوبر2010

کویت میں ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا اور خلفائے راشدین رضی اﷲ عنہم کی توہین کرنے والے فدک ٹووی چینل پر پابندی اور ملعون سکالر یاسر الحبیب کی شہریت منسوخ

کویت اور مصر نے کویتی شہریت کے حامل شیعہ سکالر یاسر الحبیب کی جانب سے ٹی وی چینل فدک پر نشر کئے جانے والے پروگراموں میں ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی ا ﷲعنہا اور خلفائے راشدین رضی اﷲ عنہم کی شان میں گستاخی کا سخت نوٹس لیاہے۔ مصری حکومت نے چینل کی نشریات کی بندش کےلئے کویتی حکومت سے بھی رابطہ کیا ہے ، تا کہ یاسر الحبیب کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکے، تا ہم حضور نبی اکرم ﷺ کے اہل بیت اور خلفائے راشدین کی شان میں گستاخی کرنے والا یاسر الحبیب فرار ہو کر برطانیہ پہنچ گیا، جہاں اس نے سیاسی پناہ کی درخواست دی ہے، اسے برطانوی حکومت نے سیکورٹی فراہم کر رکھی ہے۔ معروف اخبار الیوم السابع نے لکھا ہے کہ مصری وکلا نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ متنازع نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل فدک کے بارے میں شبہ ہے کہ اسے صیہونی لابی فنڈز فراہم کر رہی ہے۔ معروف عرب جرید دار الحیات نے بتایا کہ کئی ممالک میں یاسر حبیب اور فدک ٹیوی کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے۔ متعلقہ حکومتوں نے کاروائی کا یقین دلایا ہے ۔مصری اخبار المصر الیوم نے بتایا ہے کہ یاسرحبیب کی ہرزہ سرائی کے خلاف اسلامی دنیا میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ مصر میں تحریک کے روح رواں طارق ابوبکر اور غرب نزار نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے کہ جس میں فدک ٹی وی چینل پر پابندی اور یاسر حبیب کے خلاف کاروائی کی درخواست کی گئی ہے۔ العربےہ نیٹ کے مطابق احتجاج کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یاسر حبیب اسلام کے دائرے سے خارج ہو چکا ہے۔ روزنامہ دار الحیات اور عرب ٹائمز نے بتایا ہے کہ یاسر حبیب ایسا ہی گناہ گار ہے جیسا کہ سوئیڈش اخبار کا ملعون کارٹونسٹ تھا اور اس کا وہی انجام ہونا چاہيے جو ولندیزی چیف تھیودان گھوش کا ہواتھا اور اس کے خلاف ویسا ہی فتوی جاری کیا جانا چاہيے جیسا کہ سلمان رشدی اور امریکی پادری ٹیری جونز کے خلاف جاری کیا گیا تھا۔ کویتی اخبارال غد نے وزارت داخلہ کے حوالے سے لکھا ہے کہ انٹرپول نے کویتی وزارت داخلہ کی جانب سے شاتم اہل بیت اور اصحاب مبشرہ رضی اﷲ عنہم یاسر حبیب کو لندن سے گرفتار کر کے لانے اور کویتی حکام کے حوالے کرنے کی استدعا کی ہے۔(یاد رہے کہ یاسر حبیب ملعون نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ معاذ اﷲ رسولﷺ کو ان کی ازواج سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا وحفصہ رضی اﷲ عنہا نے زہر دے کر ہلاک کیا تھا اس گستاخی پر اس کو گرفتار کر لیا گیا تھا اور بعد میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اﷲ علی خامنہ کی مداخلت پر رہا کر دیا گیا)

بحوالہ روزنامہ کراچی 27ستمبر2010

ہمارا مطالبہ

٭حکومت اگر ملک سے فرقہ واریت کا خاتمہ کرنے میں مخلص ہے تو سعودی حکومت کے اس فتوے کو وطن عزیز پاکسان میں بھی قانونی حیثیت دے کر نا نافذ کرے۔

٭وہ تمام لٹریچر جو اردو، انگلش، عربی اور فارسی زبانوں میں توہين صحابہ رضی اﷲ عنہم پر مشتمل ملک بھر میں موجود ہے اس پر فوری پابندی عائد کرتے ہوئے فی الفور ضبط کرے۔

٭عوامی مجالس و محافل، دینی تقاریب اور نجی مجالس، غرض ہر جگہ توہین اصحاب رسول ﷺ کو قانونی جرم قرار دے کر اس کے مرتکب افراد کو گرفتار کرکے ان پر مقدمات چلائے جائیں اور سخت سے سخت سزا دی جائے۔

٭ حال ہی میں سندھ و پنجاب کے اضلاع میں ہونے والے ايسے تمام واقعات کے مرتکب افردا اور ان کے پشت پناہوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔

٭ايسے تمام علماء ذکراین کے ملک بھر میں خطابات پر پابندی عائد کی جائے جو توہین صحابہ رضی اﷲ عنہم کا ارتکاب کرتے ہیں اور ان کی سابقہ تقاریر پر درج مقدمات پر بھی کاروائی عمل میں لا کر انہیں آئندہ کے لئے اس جرم سے باز رکھا جائے۔

٭ ملک بھر میں توہین صحابہ رضی اﷲ عنہم پر مشتمل چاکنگ، بینزز، ہینڈ بل، پمفلٹ، کتب ورسائل، اخبارات وجرائد، رسائل ومجلات کی تصنیف، اشاعت، تقسیم اور مالی معاونت پر پابندی عايد کرتے ہوئے ايسے افراد پر مقدمات درج کرکے انہیں گرفتار کیا جائے۔

٭ توہین صحابہ رضی اﷲ عنہم کو دین اور ایمان سمجھنے والی تمام رجسٹرڈ وغیرہ رجسٹرڈ تنظیموں، سوسائٹیوں، اسویسی ایشنوں اور جماعتوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔

کیا آپ ہماری تائيد کرتے ہیں

اگر ہاں تو

اس پیغام کو ہر خاص وعام تک پہنچائیں

اور تحفظ ناموس صحابہ رضی اﷲ عنہم کے مشن میں ہمارے دست بازو بن جائیں۔


--

Remember Me In Prayers

Aadi Khan

Subcribe E-Mail Click Here
Subcribe SMS Click Here
Join UOFace Book
Visit Website Click Here


--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en



--

Remember Me In Prayers

Aadi Khan

Subcribe E-Mail Click Here
Subcribe SMS Click Here
Join UOFace Book
Visit Website Click Here


--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en



--

Remember Me In Prayers

Aadi Khan

Subcribe E-Mail Click Here
Subcribe SMS Click Here
Join UOFace Book
Visit Website Click Here


--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

Re: ::::|| VU ||:::: تبلیغ کا ایک انداز یہ بھی ہے

Asalam o Alikum!

Any one from Karachi contact me for MCS Books on Half Rate



-- 
Regards,

Naveed Naeem
Contact @ 92-333-7813496

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

::::|| VU ||:::: Re: [virtualinspire.com] pray for my anti

Asalam o Alikum!

Any one from Karachi contact me for MCS Books on Half Rate



-- 
Regards,

Naveed Naeem
Contact @ 92-333-7813496

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

::::|| VU ||:::: Need old Book (Karachi)

Asalam o Alikum!

Any one from Karachi contact me for MCS Books on Half Rate



-- 
Regards,

Naveed Naeem
Contact @ 92-333-7813496


--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

vu experts - Security Refund

Plz koi mujhe ye btae k security kitne dino baad refund hoti ha? kisi ki security refund hoi ha ba tk????

--
Please visit http://www.weblyceum.com and get registered for Past Papers, Quiz, Assignments, GDBs and much more...

To post to this group, send email to vu-experts@googlegroups.com
 
To unsubscribe from this group, send email to vu-experts-unsubscribe@googlegroups.com

Do write to admin.bilal@weblyceum.com for Help, suggestion and Complaint.

Re: vu experts - MASQAT VISA'S

                 100% Fraud                   

 

On Tue, Oct 4, 2011 at 10:02 AM, mc100404200 Imran Ahmed <mc100404200@vu.edu.pk> wrote:
 
visa's for MASQAT in following trades are available..
  • B.tech engineer
  • D.A.E (electrical)
  • AC TECHNICIAN/MECHANIC
  • PLUMBER
  • ELECTRICIAN
  • PAINTER
 
interested person contact at following no
03055205741
03455655210

--
Please visit http://www.weblyceum.com and get registered for Past Papers, Quiz, Assignments, GDBs and much more...

To post to this group, send email to vu-experts@googlegroups.com
 
To unsubscribe from this group, send email to vu-experts-unsubscribe@googlegroups.com

Do write to admin.bilal@weblyceum.com for Help, suggestion and Complaint.



--
Thanks and Regards

AMNA GILL
MBA (HRM)
final semester

--
Please visit http://www.weblyceum.com and get registered for Past Papers, Quiz, Assignments, GDBs and much more...

To post to this group, send email to vu-experts@googlegroups.com
 
To unsubscribe from this group, send email to vu-experts-unsubscribe@googlegroups.com

Do write to admin.bilal@weblyceum.com for Help, suggestion and Complaint.

Re: vu experts - VIVA QUESTIONS FOR FINANCE


Sales= (mark- up /return / interest earned)
 it is 1st item of profit and loss account.

--
Please visit http://www.weblyceum.com and get registered for Past Papers, Quiz, Assignments, GDBs and much more...

To post to this group, send email to vu-experts@googlegroups.com
 
To unsubscribe from this group, send email to vu-experts-unsubscribe@googlegroups.com

Do write to admin.bilal@weblyceum.com for Help, suggestion and Complaint.

::::|| VU ||:::: امریکی مولن نے قوم کو متحداور ڈینگی نے قوم کو باشریعت بنادیاہے.. شکریہ مائیک مولن اور ڈینگی مچھر ......


امریکی مولن نے قوم کو متحداور ڈینگی نے قوم کو باشریعت بنادیاہے..   
 شکریہ مائیک مولن اور ڈینگی مچھر ......

  اہل ِ دانش کا یہ خیال ہے کہ دنیا میں ہر انسان کو اپنی ایک چیز سب سے زیادہ عزیر ہوتی ہے اور وہ ہے اُس کی جان مگر بہت کم ہی یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ مٹھی بھر ہی دنیامیں ایسے جنونی قسم کے لوگ گزرے ہیں جن کے نزدیک اپنی جانوں سے زیادہ اِن کے عزائم اور منصوبوں کی تکمیل مقدم رہی ہے اور ایسے لوگ ہر زمانے میں موجود رہے ہیں اورجب تک دنیاقائم رہی گے ہرزمانے میں حقیقتاََبھی ایسے لوگ کم یازیادہ موجود رہیں گے جن کے سامنے اِن کی زندگیوں سے کہیں زیادہ اِن کی سوچ خواہ منفی ہویا مثبت تعمیری ہویاغیرتعمیری ، عالم انسانیت کی فلاح وبہبود کے لئے ہویا صرف اپنی ذات کی تسکین و تشفی ہی اہمیت کے حامل رہے ایسے افراد اور گروہ اپنا کام کرتے رہیں گے۔جن سے کبھی دنیاسُکھ اور کبھی مشکلات اور پریشانیوں کا بھی شکار ہوتی رہے گی۔غرض کے ایسے لوگ کسی کی پرواہ کئے بغیر دنیاکو اپنی مرضی سے چلانے اور ہواو ¿ںکا رخ اِدھر اُدھر موڑنے اور اِسی اپنے قابومیں رکھنے کا بھی منصوبہ بناتے اور خود ہی بگاڑتے رہیں گے یعنی یہ کہ دنیاایسے لوگوں سے کبھی بھی خالی نہ تو پہلے رہی تھی اور نہ ہی آئندہ رہے گی کوئی جتنے بھی جتن کرڈالے دنیا ایسے لوگوں سے خود کو پاک نہیں کراسکتی میرا مطلب میرے قارئین اچھی طرح سے سمجھ رہے ہوں گے کہ میرا اشارہ کس طرف ہے۔
اگرچہ آج اِس زاویئے کی رو سے ہم سے دیکھیںتو یہ حقیقت کا رنگ ہمارے اردگرد بھی موجود نظر آئے گایعنی یہ کہ اگر ہم ایک طرف نائن الیون کے سانحہ میں ملوث اُن عناصر کے مقاصد اور عزائم کا جائزہ لے کر یہ یقین کرلیں کہ سانحہ نائن الیون میں کونسے عناصر اپنے کِن عزائم اور منصوبوں کے ساتھ ملوث تھے تو اِس کے بعد اِس حقیقت سے بھی انکار ممکن نہیں رہے گا کہ وہ اَب تک اپنے عزائم میں کتنے کامیاب اور ناکام نظر آرہے ہیں اِسے بھی دنیاکو تسلیم کرلیناچاہئے کہ سانحہ نائن الیون میں ملوث (امریکا، بھارت اور اسرائیل پر مشتمل )یہ گروہ جواپناسب کچھ تباہ وبرباد کرکے دنیاکا نقشہ بدلنے کا خواب دیکھ رہاتھا اِس گروہ کے سربراہ امریکا کا یہ حال سامنے آناشروع ہواہے کہ اِسے ہر محاذ اور روزمرہ کے چلانے والے ملک کے ہر اہم اُمور ی شعبوں میں ناکامی اور سُبکی کا منہ دیکھناپڑرہاہے امریکا جو سانحہ نائن الیون کا اہم کردار ہے اِس وقت دنیاکا سب سے بڑامقروض ملک ہے اَب امریکا سمیت دنیابھر کے بھی ماہرین اقتصادیات کا خیال یہ ہے کہ ایک محتاط اندازے کے مطابق امریکا 143ٹریلین ڈالر قرضوںکے بوجھ تلے دباہواہے جبکہ سانحہ نائن الیون کے بعد سے مختلف ممالک میں صلیبی جنگوں میں ملوث رہنے والے اِسی امریکا کے زرمبادلہ کے محفوظ ذخائر صرف 140بلین ڈالررہ گئے ہیںاور اِس کے ساتھ ہی یہ بھی کہاجارہاہے کہ اِن خودساختہ جنگوں کی وجہ سے امریکی معیشت بتدریج ڈوب رہی ہے اور اگر امریکاکا یہ حال رہاتو وہ دن کوئی دور نہیں کہ جب دنیاکو اپنے اِن ہی ڈالرروں کے عوض خریدکر غلام بنانے والا امریکا دنیاکے سامنے ایک ایک ڈالر کا محتاج ہوجائے گا اور کشکول ہاتھ میں لئے اپنی بقاءکے لئے بھیک مانگتانظرآئے گا۔ 
بہرحال اُدھر دوسری جانب دنیابھر کے سنجیدہ طبقے اِس بات پر پوری طرح کھلے اور دبے لفظوںاِن خیالات کے ساتھ متفق نظر آتے ہیں کہ سانحہ نائن الیون میں امریکی، اسرائیلی ،بھارتی اور طالبان مخالف آزاد خیال امریکی اور اسرائیلی نواز افغانی خود ملوث تھے اور اِس واقعہ کی سازش اِن تینوںممالک نے ملکر تیاری کی اور اِسے حقیقت کا رنگ دینے اور عملی جامہ پہنانے میں اِن تینوں نے ہی اپنے اپنے حصے کا خفیہ کام ایک دوسرے سے آگے بڑھ کر خوب انجام دیااور اِس کے رونماہوتے ہی یہ اِس گمان میں مبتلارہے کہ دیر یا سویر یہ اپنے منصوبوں میں ایک طرف تو سوفیصد کامیابی حاصل کرلیں گے اور دوسری طرف سانحہ نائن الیون میں مسلمانوں کو ملوث ہونے کا ایساڈرامہ رچاکر اِس کے ہر کردار کے ڈانڈے مسلمانوں کے بہادر سپوتوں سے ملادیں گے اورپھر مسلمانوں کو دہشت گرد قراردلواکر اِن کی ترقی و خوشحالی کے تمام راستے بنداور تنگ کردیں گے کے بعد ساری دنیامیں عیسائی، یہودی اور ہندوو ¿ں کی حکمرانی قائم ہوجائے گی اور مسلمان ایک غلام قو م کی حیثیت سے رہ جائیں گے اِن کے سارے تیل اور سونے کے ذخائر سمیت اِن کے دیگر وسائل اور اِن کی ساری دولت پر ہماراقبضہ ہوجائے گامگر یہ اِس میں کامیاب نہ ہوسکے۔اگرچہ یہاں یہ امر حوصلہ افزاہے کہ اَب آہستہ آہستہ دنیاپر یہ حقیقت عیاں ہونی شروع ہوچکی ہے کہ سانحہ نائن الیون میں فرنٹ لائن کا کردار اداکرنے والا امریکا جس نے اسرائیل ،بھارت اور افغانستان کو اپنے ساتھ ملا کر اپنی سرزمین کو مسلمانوں سے صلیبی جنگ شروع کرنے اور ساری دنیا بالخصوص مسلم ممالک میں اپنی حکمرانی کے جھنڈے گاڑنے جیسے اپنے گھناو ¿نے خوابوں اورعزائم کی تکمیل کے خاطر خود استعمال کیاتھاوہ اَب اپنی معیشت کی دگرگوں ہوتی صورت حال سے پریشان ہے اور اپنے خوابوں کی تعبیر کو کرچی کرچی ہوتادیکھ رہاہے۔کیوںکہ اِسے یہ یقین ہوچلاہے کہ افغانستان میں طالبان کے خلاف لڑی جانے والی جنگ میںاِس کو شکست کا سامناہے جس کا سارا مبلہ امریکا پاکستان پر ڈالنے کے بہانے تلاش کررہاہے جس کے لئے امریکی انتظامیہ اور امریکی افواج نے سربراہان نے پاکستان پر طرح طرح کے من گھڑت الزام تراشیوں کا سلسلہ شروع کررکھاہے۔
  جبکہ یہ حقیقت ہے کہ اِس سارے منظر اور پس منظر میں ہماری قوم کو تو امریکا کے 17ویں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل مائک مولن کا تہہ دل سے شکرگزار ہوناچاہئے کہ جو اپنی چار سالہ مدت ملازمت ختم ہونے سے بیس ،پچیس روز قبل ہمارے حکمرانوں اور افواج پاکستان کے خلاف ایسے انہوکے اور دلخراش انکشافات کرگئے جن کی وجہ سے جہاں پاک امریکا تعلقات نازک موڑ پر پہنچے گئے تووہیں 

ہماری قوم بھی متحد اور منظم ہوگئی ہے اور اِس کے ساتھ ہی یہ بھی حقیقت ہے کہ پاکستا ن پر لگائے گئے اِن بے مقصد الزمات او ر کئے گئے انکشافات کا آج اگر امریکی انتظامیہ نے ازالہ نہ کیاتو پھر قوم کو یہ بھی یقین ہوجاناچاہئے کہ اِس کا اپنے حکمرانوں اور افواج پاک کے سربراہاں سے یہ مطالبہ جو ہمیشہ سے رہاہے کہ" ہمارے حکمران، سیاستدان اور دیگراہم اداروں کے سربراہان امریکا کی جی حضوری کا سلسلہ بندکردیں جواَب 
ختم ہوتامحسوس ہورہاہے اور ہمیں یہ یقین ہے کہ اَب یہ ضرور پوراہوجائے گا تو وہیں ہماری قوم بھی خشک اور روکھے پھیکے امریکی رویوں کی وجہ سے اِس کے ہر جارحیت پسندانہ عزائم سے مقابلہ کرنے اور اِس سے ہر قسم کے خیر سگالی کے رشتے ناطے توڑکر اِس کی آنکھ میں آنکھیں ڈال کربات کرنے اور اپنا مو ¿قف برابری کی سطح پر بیان کرنے کے لئے ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی شکل میں متحد اور منظم نظرآئی ہے جس کی زندہ مثال گزشتہ دنوں وزیراعظم ہاو ¿س میں منعقد ہونے والی اپنی نوعیت کی وہ فقیدالمثال آل پارٹیز (کُل جماعتی)کانفرنس ہے جس میںامریکی انتظامیہ ، آرمی چیف اور امریکی خفیہ اداروں کی جانب سے پاکستان کے دہشت گردوں سے رابطے سے متعلق لگائے جانے والے الزامات کو مسترد کیاگیااور ایک بارہ نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کیاگیاجس میں امریکا پر یہ دوٹوک الفاظ میں واضح بھی کردیاگیاکہ " پاکستان امن پسند ملک ہے، اِس کا کسی بھی حقانی یا دہشت گرد گروپ سے کوئی رابطہ نہیں ہے ،امریکا افغانستان میں اپنی غلط حکمت عملی کے باعث ہونے والی اپنی ناکامیوں کا مبلہ جاتے جاتے پاکستان کے سر نہ مارے بلکہ حقائق پر مبنی زمینی صورت حال کو تسلیم کرتے ہوئے افغانستان میں اپنی ہونے والی نامیوں پر اپنی قوم کو اعتماد میں لے اور اصل حقائق سے اِنہیںآگاہ کرے اور دہشت گردی کے خلاف کی جانے والی پاکستان کی قربانیوں سے متعلق بھی اپنی قوم کو بتائے اور اِن میں پاکستان کا مورال بلند کرے اور ساتھ ہی اِس کانفرنس میں امریکا کو یہ بھی باور کردیاگیاکہ "رابطے چاہتے ہیں پر امتیازی سلوک بندکیاجائے، قبائلی علاقوں سے مذاکراتی عمل فی الفور شروع کیاجائے اورہم کسی بھی صورت میں اپنی سرحدوںکا تقدس پامل نہیںہونے دیں گے۔اِس ساری صورت حال کے حوالے سے ہمارے حکمرانوں اور تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے سربراہان سمیت پوری پاکستانی قوم نے جس ملی یکجہتی اور اتحاد کا مظاہر ہ کرتے ہوئے امریکی رویوں اور اِس کے پاکستان پر لگائے جانے والے الزامات اور خدشات کو جس طرح مسترد کیاہے یہی وہ جذبہ ہے جس کا اظہار ہمیں اِس بات کا احساس دلاتاہے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں اوراپنے ملک اور قوم کی بقاءوسالمیت کے لئے ہر وہ قدم اٹھانے سے بھی کبھی دریغ نہیں کرتے جس سے ہمارے ملک اور قوم کو استحکام اور جِلاملے اِس موقع پر ہم اپنی قوم کو یہ اُمید دلاناچاہتے ہیں کہ ہماری قوم کو اپنی فوجی اور سیاسی قیادت پر پوراپورابھروسہ اور اعتمادکرناچاہئے کہ وہ پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سا لمیت کا ہر حال میں دفاع کوصحیح معنوں میں ایک مقدس فریضہ جان کر اپنے خون کے آخری قطرے تک اداکریں گے اور یقینی طور پر اِس پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کریں گے جیساکہ اِنہوں نے کُل جماعتی کانفرنس میں اِس بات کا عزم مصمم کیاہے کہ یہ" سرحدوں کا تقدس کسی بھی حال میںاپنے اور اغیار کی سازشوں کے ہاتھوں پامال نہیں ہونے دیں گے اور قومی مفادات کو ہر لحاظ سے مقدم رکھیں گے اور نہ صرف یہ بلکہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کے سُنہرے اُصولوں اور ضابطوں کے عین مطابق پاکستان علاقائی اور عالمی سطح پرامن اور استحکام کے فروغ کے لئے بھی کوشاں رہے گااور اِس کے ساتھ ہی قوم کو اپنے سپہ سالار اعظم آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی پر بھی فخر ہوناچاہئے کہ جنہوں نے کل جماعتی کانفرنس کے شرکاءسے خطاب اور اِن کی جانب سے چھپتے ہوئے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے جس بہادرانہ لب ولہجے میں امریکاسمیت اُن دشمنان پاکستان کو یہ بات باور کرادی ہے کہ پاک فوج ملک کے دفاع کے لئے تیار ہے اور یہ اِس کا مقدس فریضہ ہے جس سے وہ کسی بھی صورت نہ تو غافل ہے اور نہ ہی تساہل سے کام لے سکتی ہے۔
 جبکہ یہاں یہ امر بھی انتہائی خوش آئند اور حوصلہ افزاہے کہ پاک امریکا تعلقات کے تناو ¿ اور کھینچاو ¿ کی وجہ سے جو دوممالک میں تعطل پیداہوگیاہے اِس حوالے سے بلائی جانے والی کل جماعتی کانفرنس نے پوری پاکستانی قو م اور سیاسی اور عسکری قیادت کے خودی اور غیوریت کے جذبے کو جھنجھوڑ کررکھ دیاہے اور اِنہیں ایک نقطے ملی یکجہتی اور اتحاد کی لڑی میں تسبیح کے خوبصورت دانو ں کی طرح پروکر متحد اور منظم کردیاہے جوکہ اچھی بات ہے اور اِسی کے ساتھ ہی ہمیں امریکا کے سترویں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن کا حقیقی معنوں میں شکرگزار ہوناچاہئے جنہوں نے افغانستان میں اپنی ہوتی ہوئی شکست کا ملبہ جہاں پاکستان پر ڈالنے کے لئے اپنی مدت ملازمت کے اختتام سے چندروزقبل پاک امریکا تعلقات میں دوریاں پیداکرنے کے لئے ایسے انکشافات کئے جو حقائق پر تو قطعاََ مبنی نہیں تھے مگر اِن کے اِنکشافات نے حقیقی معنوں میں ہماری کہیں سیاسی ،کہیں مذہبی ،علاقائی اور کہیںلسانی بنیادوں پر برسوں سے منتشر ہوتی قوم کو ضرور متحد اور منظم کردیاہے۔مگر اِن ساری اچھی اور قابلِ تعریف اور حوصلہ افزاباتوں کے باوجود بھی ہمیں یہ دھڑکا اور مخمصہ مارے ڈال رہاہے ہمارے حکمران ، سیاست دان ،دیگر اداروں کے اعلیٰ عہدیداران اور قوم ہر بار کی طرح اِس مرتبہ بھی کہیں مصالحت پسندی اور امریکی چاپلوسی کے جادوئی اثر کا شکار ہوکراور ڈالروں کی چمک سے اپنی آنکھیں پھر نہ بندکرلیں اور وہی کریں کہ جیسااِنہوں نے بندکمرہ اجلاس میںپیش کی جانے والی قرار داد کے ساتھ کیا تھا جس کے کسی ایک بھی نکتے پر آج تک عمل نہ ہوسکا یہاں ہم اپنے پورے وثوق سے کہہ رہے ہیںکہ اگر اِس قرار داد پر پوری طرح سے عمل درآمد ہوجاتاتو شائد آج جو حالات پیدا ہوگئے ہیں یہ نہ ہونے پاتے اور نہ کل جماعتی کانفرنس منعقدکی جاتی اور نہ پھر کوئی بارہ نکاتی مشترکہ اقرار پیش کی جاتی اور نہ آج حسب عادت مولانافضل الرحمان کی دورانِ اجلاس طبیعت بگڑتی اور یہ کانفرنس ادھوری چھوڑ کر جاتے یکد م ایسے ہی جیسے یہ بندکمرہ اجلاس میں کسی وجہ سے کوئی بہانہ تلاش کرکے حاضر نہیںہوسکے تھے اِ س بار بھی اِن کی کسی وجہ سے طبیعت خراب تو نہ ہوتی۔
اگرچہ یہاں یہ امر بھی حوصلہ افزاہے کہ ہماری سیاسی اور عسکری قیادت کی اتحاد اور ملی یکجہتی کے جذبے کو دیکھتے ہوئے ایک امریکی اخبار نے امریکی حکام کے حوالے سے لکھاہے کہ امریکی حکام نے اِس با ت کا اعتراف کرلیاہے کہ امریکی فوج کے سربراہ ایڈمرل مائیک مولن نے افغانستان میں اپنی ہوتی ہوئی شکست کا مبلہ پاکستان کے سراِس لئے ڈال دیاہے کہ اِن کے انکشافات کے بعد ایک طرف تو امریکی عوام اِن کی ذمہ داریوں کی تعریف کریں گے اور دوسری طرف امریکی انتظامیہ سے یہ مطالبہ بھی کریں گے کہ مولن کی مدت ملازمت میں توسعی کی جائے یہ سوچ کر مولن نے پاکستان پر ششسدر رہ جانے والے انکشافات کرکے پاکستان کو غلط طور پر ملوث کیا جس کے ثبوت ناقص ہیںاور امریکی انتظامیہ نے یہ بات بھی مان لی ہے کہ آئی ایس آئی سے متعلق امریکی فوج کے سربراہ کا بیان صریحاََ مبالغہ آرائی پر مبنی تھا جس نے امریکی حکومت کو مشکل میں ڈال دیااور جس کی وجہ سے ایک طرف پاکستان میں شدیدردِ عمل ہواہے تو دوسری طرف واشنگٹن میں بھی غلط فہمیاں پیداہوئیں ہیں اور امریکی انتظامیہ اور افواج کئی حصوں میں تقسیم ہوئیں ہیںالبتہ !اخبار نے امریکی حکام کے حوالے سے اِس بات کا بھی اعتراف کرتے ہوئے لکھاہے کہ مولن نے بغیرسوچے سمجھے اوراپناپیشہ ورانہ قداونچاکرنے کے لئے اپنی مدت ملازمت کے اختتام سے چند روز قبل ایسا بے مقصد اور بغیر ثبوت کے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیاہے کہ جب اوباماانتطامیہ اسلام آباد کو افغانستان میں موجود دہشت گردگروپ کے خلاف کارروائی کے لئے تیار کررہی تھی اور یوںامریکی اخبار،اور پینٹاگون نے 

مولن کی اِس من پسند بیان کو مستردکردیا۔اِس ساری صورت حال میں یہاں سوال یہ پیداہوتاہے کہ " پاکستان کی جانب سے شدید ردِعمل کے سامنے آجانے کے بعد اَب کیاامریکی انتظامیہ،امریکی افواج اور امریکی اخبارات سب کے سب بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں جو اپنی سُبکی مٹانے کے لئے مولن کو موردِ الزام ٹھیراکر پاکستان سے اپنے پہلے جیسے ایک بار پھر تعلقات استوار کرناچاہتے ہیں...؟ اور ایسے اُلٹے سیدھے بیانات 
دے رہے ہیں جن کا نہ سر ہے اور نہ پیر جیسے اَب اِسی کو ہی لے لیجئے کہ اخبار لکھتاہے کہ "مولن کا بیان ایک ایسے وقت میں آیاہے جب اوباماانتظامیہ پاکستا ن کو افغانستان میں موجوددہشت گردگروپ کے خلاف کارروائی کے لئے تیارکررہی تھی"تو ایسے میں مولن نے اپنایہ بے مقصد بیان دے کر بنتابناتاکام بگاڑ دیا ۔
اِ س ساری صورت حال میں ہماراخیال یہ کہ جب افغانستان میں دہشت گرد گروپ اور ایک عرصے سے افغانستان ہی میں امریکی افواج بھی موجود ہیں تو پھرامریکی اور نیٹوافواج افغانستان میں موجود اِن دہشت گردوں کا خاتمہ کیوں نہیں کردیتیں اِن سے مقابلہ کرنے اور اِن دہشت گردگروپ کے خلاف فیصلہ کن کارروائیوں کے لئے سرحدپار پاکستان کو کیوں تیار کیاجارہاتھا....؟جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اخبار لکھتاہے کہ امریکی انتظامیہ اور نیٹو افواج یہ بات تسلیم کرتی ہیں کہ سارے دہشت گرد گروپ افغانستان میں ہی موجود ہیں پاکستان میں کوئی گروپ کام نہیں کررہاہے مگر اِس کے باوجود بھی نیٹوافواج اِن کے خاتمے کے لئے بظاہر تو متحرک نظر آتی ہے مگر ہیل حجت سے بھی کام لیتی ہے اِس کی کیا وجہ ہے جو سمجھ سے باہر ہے۔ ؟
بہرکیف! مولن کے انکشافات کی وجہ سے جہاں پاک امریکا تعلقات میں کشیدگی پیداہوجانے کے باعث امریکی جارحیت کامقابلہ کرنے کے خاطر مجموعی طورپر ہماری قوم متحداور منظم ہوئی ہے تو وہیںڈینگی مچھرکے کاٹنے اور جان لیوابخار کے خوف نے بھی ہمارے معاشرے میں پھیلنے والی بے پردگی کے خاتمے کے لئے بھی اہم کردار اداکیاہے اور یہی وجہ ہے کہ ڈینگی مچھر کے خوف نے خواتین کو اپنے جسم ڈھانپنے اور اِسی طرح ہمارے چڈاپہن کر اور قمیضیں اُتار کر گلی، کوچوں ،بازاروں اور دیگر پبلک مقامات پر گھومتے پھرتے اور دندناتے نوجوانوں کو چڈاچھوڑنے اور قمیض پہنے پر مجبور کرکے اِنہیں بھی بے باشریعت بنادیاہے جس کے لئے ہمیں ڈینگی مچھرکا بھی شکریہ اداکرناچاہئے کیوںکہ آج جو کام مفکراور اہلِ دین و دانش نہ کرسکے وہ کام ایک چھوٹے سے ڈینگی مچھرنے کردیاہے۔



محمداعظم عظیم اعظمazamazimazam@gmail.com


Remember Me In Prayers

Aadi Khan

Subcribe E-Mail Click Here
Subcribe SMS Click Here
Join UOFace Book
Visit Website Click Here


--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en