Wednesday 5 October 2011

Re: ::::|| VU ||:::: اعمالِ حَسنہ

aacha

2011/10/4 ǝɯ ǝʇɐH <hate.me.forever1@gmail.com>
achi hai magar mein na abi per nahi kal pero ga okazzzoooooo

2011/10/4 %jugnoo% <blaky.angel05@gmail.com>

jazakALLAH khier
ameen sumameen
yarabulalameen


2011/10/4 ◊♠ραƘeezα♠◊ <sgpakeeza3@gmail.com>


اعمالِ حَسنہ
تکمیل فرائض کے بعد ہر مسلمان یہ اعمال حسنہ کر کے اپنے خالق و مالک کو راضی کر سکتا ہے ۔
٭اللہ کی عظمت اور رسول ﷺ کی محبت اپنے دل میں پیدا کرے
٭ سنتِ رسول ﷺ کے مطابق زندگی گزارے 
٭ذکر الہیٰ ، درود شریف اور استغفار کثرت سے کرے
٭ نیت اچھی رکھے 
٭ روزی حلال کی کھائے 
٭ دنیا سے بے رغبتی رکھے 
٭ ہر کام بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر شروع کر 
٭ سلام میں پہل کرے 
٭ دین پر خود بھی چلے اور دوسرے کو بھی دعوت دے 
٭شعائر اسلام کی تعظیم کرے 
٭ گناہوں سے بچے 
٭ آخرت کو پیشِ نظر رکھے 
٭ خدا کی نعمتوں کا شکر ادا کرے 
٭ مصیبت اور پریشانی کے وقت اِنَّا لِلّٰہِ وَاَنَّا اِلَیہِ رَجِعُون پڑھے 
٭ ناکامی کے وقت نماز کا زیادہ اہتمام کرے 
٭ نیک عمل کے بعد خوب دُعا مانگے
٭ اللہ تعالیٰ سے رحمت کی اُمید رکھے 
٭ وضو مسواک کے ساتھ کرے 
٭ مسجد میں باوضو اور اعتکاف کی نیت سے داخل ہو 
٭ تحیة الوضو اور تحیة المسجد پڑھے تکبیر اولیٰ کی پابندی کرے 
٭ تہجد ، اشراق ، چاشت اور اوابین کی عادت ڈالے 
٭ کبھی کبھی صلوٰة التسبیح بھی پڑھے 
٭ قرآن شریف باترجمہ پڑھے 
٭ روزہ دار کو افطار کرائے 
٭ مساجد اور مدارس بنوائے 
٭ مساجد کی صفائی کرے 
٭مجاہد ، حاجی اور دینی بھائی کے گھر کی دیکھ بھال کرے 
٭غور و خوض کرے اور عمل کی بھرپور کوشش کرے 
٭درخت لگوائے 
٭ راستے سے تکلیف دہ چیزوں کو دور کر دے 
٭ مسافر کی رہنمائی کرے 
٭ نیکی کی تلقین کرے اور برائی سے روکے 
٭ خدا کی راہ میں پوشیدہ طور پر خرچ کرے 
٭ گفتگو ہمیشہ خندہ پیشانی سے کرے
٭ قناعت پسندی اختیار کرے 
٭ توکل اور اعتماد کو شیوہ بنائے
٭ بڑوں کی عزت اور چھوٹو ں پر شفقت کرے 
٭ ہدیہ اور تحفہ دے ٭ غریبوں سے تعلق رکھے 
٭ دین کے سلسلے میں اوپر والے کو اور دنیا کے سلسلے میں نیچے والے کو دیکھے 
٭ نیک عمل میں عجلت کرے 
٭ اُجرت مزدور پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرے
٭ والدین کے ساتھ حُسن سلوک کے ساتھ پیش آئے اور ان کی خدمت کرے 
٭ والدین کے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ بھی اچھا برتا کرے 
٭ بزرگوں کی خدمت کو نعمت تصور کرے 
٭ مرشد کی نصیحت کو غنیمت جانے اور اس پر عمل کرے 
٭ بازار میں چوتھا کلمہ پڑھے ٭ یتیم، مسکین اور بیواں کا خیال رکھے 
٭ عزیزوں اور قرابت داروں سے رشتہ جوڑے 
٭ پڑوسی کے ساتھ اچھا سلوک کرے 
٭ شرعی داڑھی رکھے 
٭ حیاکو شیوہ بنائے 
٭ اچھی صحبت اختیار کرے ظلم سے نفرت اور مظلوم کی مدد کرے 
٭ بیمار کی عیادت کرے 
٭ مسلمان کی پردہ پوشی کرے 
٭ غیبت اور بدگمانی سے بچے
٭ تکبر سے پرہیز کرے 
٭ غصے کو ضبط کرے 
٭ عاجزی اختیار کرے 
٭ صبح شام اپنا محاسبہ کرے 
٭ خود کو حقیر اور دوسرے کو افضل جانے 
٭ دوسرے کے ساتھ زیادتی نہ کرے 
٭ مال سے محبت نہ کرے بلکہ بقدر ضرورت پر اکتفا کرے 
٭ اپنے ساتھ زیادتی کرنے والے کو معاف کرے 
٭ لباس صاف ستھرا پہنے اور سُرمہ لگائے 
٭ کلام میٹھی زبان سے کرے 
٭ جائز سفارش کرے 
٭ لڑائی جھگڑے سے دور رہے 
٭ احسان کا بدلہ احسان سے اتارے حقوق کی ادائیگی کا خیال کرے 
٭ قرض سے خود بچے مگر ضرورتمند کو قرض دے دیدے 
٭ مقروض کو تنگ نہ کرے بلکہ مہلت دے 
٭ جھوٹ سے پرہیز کرے 
٭ حق گوئی کو اختیار کرے 
٭ رشوت اور سُود کی لعنت سے بچے 
٭ امانت میں خیانت نہ کرے 
٭ نشہ آور اشیاءاور گانے بجانے کی چیزوں سے دور رہے 
٭ عہد کو پورا کرے 
٭ ناپ تول میں احتیاط برتے 
٭ عبادت میں سُستی نہ کرے 
٭ توبہ میں دیر نہ کرے 
٭ کم بولے، کم کھائے اور کم سوئے 
٭ موت کو یاد رکھے 
٭ مُردے کو نہلائے دفنائے ، جنازے کو کندھا دے اور تدفین تک شرکت کرے 
٭ اہل قبور کی مغفرت اور بلندی درجات کی دُعائیں مانگے 
اللہ عزوجل ہمیں عمل کی توفیق عطا    ameen   فرماءے

--









Maaf Karna Insan Kay Ikhtiyaar Main Ha....

Magr Bhula Dena Nahi...!!




     Apply For Group Membership     


سب تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمیں موت 

کے بعد زندگی بخشی اور ہم نے اسی کی طرف لوٹ 

کر جانا ہے۔۔۔



--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en



--

                         


--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en



--



بسم الله الرحمن  الرحيم

اللهم صل على محمد واله وعترته بعد دا كل
معلو م لك

استغفر الله العظيم الذى لا اله الا هو الحى القيوم واتوب اليه

لا اله الا الله محمد رسول الله

قل هو الله احد الله الصمد لم يلد ولم يو لد ولم يكن له كفوا احد

اشهد ان لااله الا الله واشهد ان محمدا عبده ورسوله

ياهو هادى رب لا تذر على الارض قوما ظا لمين
http://www.youtube.com/watch?v=gnc8OyVLekQ

--



--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en



--









Maaf Karna Insan Kay Ikhtiyaar Main Ha....

Magr Bhula Dena Nahi...!!




     Apply For Group Membership     


سب تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمیں موت 

کے بعد زندگی بخشی اور ہم نے اسی کی طرف لوٹ 

کر جانا ہے۔۔۔



--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

No comments:

Post a Comment