یا رب تیرے در کی زیارت نصیب ہو
نکلے جو روح میری سوئے طیبہ نصیب ہو
دیکھوں جو در تیرا ہر غم ھو مجھ سے دور
چوموں میں حجرجنت یہ سعادت نصیب ہو
...
وقت سعی میں کرتا رہوں تیری حمد بیاں
صدقہء ذبیح کے زمزم نصیب ہو
یا رب میرے دل سے انا کو نکال دے
برسا کے حجر شیطاں پہ یہ سنت نصیب ہو
در کعبہ دکھا دے سب کو اے میرے اللہ!
تیرے در کی سب کو یہ مسافت نصیب ہو
آمین
--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en
No comments:
Post a Comment