Monday 31 October 2011

::::|| VU ||:::: یوم عرفہ کے روزے کا ثواب

یوم عرفہ کے روزے کا ثواب


سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنُہ بیان فرماتے ہیں رسول اللہ صلے اللہ علیہ وسلم سے عرفہ کے متعلق سوال 

کیا گیا، تو آپ صلے اللہ علیہ وسلم نے فرمایا؛

وہ گزشتہ اور آئندہ سال گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔


صحیح مسلم،کتاب الصیام،باب استحباب صیام ثلاثۃ ایام من کل شھر، وصوم یوم عرفۃ،رقم؛1162

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

No comments:

Post a Comment