Monday 30 January 2012

Re: ::::|| VU ||:::: تعظیم نام محمد سے جنت عطا ہوئی

very good dear what a message u posted


On 1/30/12, %jugnoo% <blaky.angel05@gmail.com> wrote:
> *sunhanallah ...*
> *hmmmm*
> *beshuk wo zaat bht gafor or raheem he *
>
>
>
> 2012/1/30 DR.MKM <dr.mkm12@gmail.com>
>
>> بنی اسرائیل میں ایک شخص نہایت ہی گناہ گار تھا۔ سو سال گناہوں اور معصیت میں
>> اس نے گزارے، جب اس کی موت واقع ہوگئی تو لوگوں تو بہت خوشی ہوئی۔(لوگ اس کے
>> فتنہ اور فساد سے بیزار تھے)نہ اس کو کسی نے غسل دیا نہ کفن پہنایا نہ نماز
>> جنازہ ادا کی بلکہ اس کو گھسیٹ کر کچڑا کونڈی پر پھینک دیا۔حضر ت سیدنا موسیٰ
>> کلیم اللہ علی نبینا و علیہ الصلوۃ والسلام کے پاس حضرت سیدنا جبرئیل امین
>> علیہ الصلوۃ والسلام حاضر ہوئے اور عرض کیا۔اے موسیٰ علیہ السلام ! اللہ
>> تعالی
>> آپ کو سلام فرمارہا ہے۔اور اس نے فرمایا کہ میرا ایک ولی انتقال کرگیا ہے۔
>> لوگوں نے اس کو کچڑا کونڈی پر ڈال دیا ہے۔ اٹھواور اس جاکر وہاں سے
>> اٹھالاواور
>> اس کی تجہیز وتدفین کرو اوار بنی اسرائیل کو فرماؤ کہ اسکی نماز جنازہ
>> پڑھیں۔تاکہ اس کی نماز کی برکت سے ان کے گناہ بخشے جا ئیں۔حضرت موسیٰ کلیم
>> اللہ علی نبینا و علیہ الصلوۃ والسلام نے بحکم رب الانام عزوجل جب اس کچڑا
>> کونڈی کے پاس تشریف لائے تو اسے دیکھاتو یہ وہی شخص تھا جس نے سو سال
>> نافرمانیوں میں گزارے ۔آپ کو تعجب ہوامگر اللہ عزوجل کا فرمان تھا۔چنانچہ غسل
>> دلایا، کفن پہنایا ، نماز جنازہ پڑھ کرا س کو دفن کردیا۔پھر بارگاہ خداوندی
>> عزوجل میں اس شخص کے بارے میں استفسار کیا۔ اللہ تبارک وتعالی نے فرمایا کہ
>> اے
>> موسیٰ!(علیہ السلام ) وہ شخص واقعی فاسق و فاجر و گناہ گار تھا۔مگر اس نے ایک
>> روز توریت شریف کھولی اس میں میرے حبیب ؐکا نام ِ نامی اسم گرامی محمد ؐلکھا
>> ہوا پایااس نے اس مبارک نام کو چومااور اپنی انکھوں پر لگایا۔ اس کی یہ تعظیم
>> و ادب مجھے پسند آگیا۔میں نے اس کے سو سال کے گناہوں کو بخش دیا۔اور اسے اپنے
>> مقربین کی فہرست میں داخل کرلیا۔ (مدارج النبوت،نزھتہ المجالس****
>>
>> ** **
>>
>> *Thanks**
>> Best Regards,
>> Dr. Muhammad Kashif Mahmood.
>> Managing Director*
>>
>> *Al-Mustafa Medicare**
>> E-mail address: **dr.mkm12@gmail.com* <dr.mkm12@gmail.com>*
>> Mobile # +0092-308-7640486.*
>>
>> ** **
>>
>> --
>> For study materials, past papers and assignments,
>> Join VU School at www.vuscool.com
>>
>> Facebook Group link
>> http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
>>
>> CoooL Virtual University Students Google Group.
>> To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
>>
>
>
>
> --
> *Thori C Thakawat Pe Namaz Na Chor*
> * Ae INSAAN.........
> Un Se Kuch Seekh Jinho Ne Jism Main*
> *Khanjar Hote Hue B Aakhri SAJDA Na Chora......!!*
>
> --
> For study materials, past papers and assignments,
> Join VU School at www.vuscool.com
>
> Facebook Group link
> http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
>
> CoooL Virtual University Students Google Group.
> To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
>

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com

Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL

CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com

No comments:

Post a Comment