دعوت وجہاد کا راستہ
دعوت و جہاد کا راستہ سازشوں سے گھرا ہوا ہے۔ یہ خطرات، قیدوبند، قتل، دھتکارے جانے اور جھٹلائے جانے کا راستہ ہے۔ جو بھی عقیدے کا گراں بار اٹھانے اور دعوت کو پھیلانے کا ارادہ کرے وہ جان لے کہ یہ سب مشکلات تو اس کی راہ میں آئیں گی۔ جو کوئی اس کو دلچسپ تفریح، نرم کلام اور میٹھے بولوں کے ذریعے حاصل کرنے کا خواہش مند ہو تو اسے چاہیئے کہ اس دین کی بعثت سے لیکر آج تک اس دین کے داعیوں اور پیامبروں کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لے اور تمام انبیائے کرام علیہم الصلٰوۃ السلام کی تاریخ بھی اٹھا کر دیکھ لے۔
ڈاکٹر عبداللہ عزام شہید رحمہ اللہ تعالیٰ
Remember Me In Prayers
Aadi Khan
--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
No comments:
Post a Comment