Saturday 10 March 2012

[Pak Youth] Salam~R

اس دنیا میں جس کو اچھی اولادملے' جسے اچھا شوہر یا بیوی ملے ، اچھا استاد ملے، اچھا دوست ملے، اچھا افسر ملے وہ خوش قسمت شمار ہوتا ہے۔ قرآن کی پہلی آیت بتاتی ہے کہ انسان بڑا خوش نصیب ہے کہ اسے اچھا رب مل گیا ہےجس کی طرف سے انہیں ہر حال میں بھلائی ہی پہنچے گی۔یہ بھلائی وہ لوگوں کو ان کی خوبیوں کی بنا پر نہیں دیتا۔ اپنی خوبیوں کی بنا پر دیتا ہے۔

زندگی میں اور کچھ نہیں کیا تو قرآن کی صرف اس ایک آیت کو سمجھ لیں۔ یہی آیت ہدایت کے لیے کافی ہے۔ یہی آیت نجات کے لیے کافی ہے۔"

ابو یحییٰ


--
*Zaroorat tor deti hai gharur o beniazi ko Iqbal,
Na hoti koi majburi to har banda khuda hota.~R

BEST REGARDS
Accountant Assistant of Jamiya
PLZ REMEMBER ME IN UR PRAYERS
raziq_khan2007@yahoo.com
arazaqkotwal@gmail.com*


--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Pak Youth" group.
To post to this group, send email to pak-youth@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to pak-youth+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/pak-youth?hl=en.

No comments:

Post a Comment