Thursday 8 March 2012

[Pak Youth] SOOOOOOO NICE DUA

 
یا اللہ !
جو میرے مقدر میں نہیں لکھا اس کی کوشش اور تمنا میں مجھے مبتلا نہ کرنا
اور جو تقدیر میں لکھ دیا ھے اسے میرے لئے آسان کر دینا ۔

یا اللہ !
... مجھے اس کام کے لئے فرصت دینا جس کام کے لئے تو نے مجھے پیدا کیا ھے اور اس کام میں میرا دل مت لگنے دینا جس سے تو راضی نہیں ہو گا ۔

یاربّ کریم !
مجھے ہر حال میں اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق عطاء فرما اور مجھے سکون ، صبر، حوصلہ اور سخاوت کرنے والا بنا دے ۔

یا رب العزت !
میں تجھ سے اس لئے سوال کر رہا ہوں کہ میں جانتا ہوں کہ صرف ایک تو ہی ھے جو فریاد سنتا ھے اور اپنی رحمت سے نوازتا ھے ، تیرے سوا کوئی نہیں جو میری مدد اور راہنمائی کرے گا ۔

* یا اللہ میری دعا قبول فرما ۔



--
*Zaroorat tor deti hai gharur o beniazi ko Iqbal,
Na hoti koi majburi to har banda khuda hota.~R

BEST REGARDS
Accountant Assistant of Jamiya
PLZ REMEMBER ME IN UR PRAYERS
raziq_khan2007@yahoo.com
arazaqkotwal@gmail.com*


--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Pak Youth" group.
To post to this group, send email to pak-youth@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to pak-youth+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/pak-youth?hl=en.

No comments:

Post a Comment