Saturday 3 March 2012

::::|| VU ||:::: Chiyonti ko na mariay

Aslaam o alaikum
نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:۔ ''انبیا (سابقین) میں سے ایک نبی کو کسی
چیونٹی نے کاٹ لیا۔ انہوں نے چیونٹی کی پوری بستی جلانے کا حکم دے دیا۔ اللہرب العزّت نے ان پر وحی نازل فرمائی کہ ایک چیونٹی کے کاٹنے کی و جہ سے آپ نے اللہ تعالیٰ کی مخلوق کے ایک گروہ کو ہلاک کر دیا جوکہ اللہ کی تسبیح کرتا تھا ''۔ (عن ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ ) {وضاحت: چونٹیوں کو نہیں مارنا چاہئے}

صحيحmuslim

Thanks

Best Regards,

Dr. Muhammad Kashif Mahmood.

MD / FP

Al-Mustafa Medicare

E-mail address: dr.mkm12@gmail.com

Mobile # +0092-308-7640486.

No comments:

Post a Comment