اے خدا جب بھی تیرا آسمان دیکھتا ہوں
اُس میں بَسا اک جہان دیکھتا ہوں
ناں جانے کتنے ہی جہانوں کی سیر کرتا ہوں
کھول کر جب بھی تیرا قُرآن دیکھتا ہوں
تیرے احسان کتنے ہیں اپنے بندوں پر
جب بھی سورة رحمان دیکھتا ہوں
تُو تو کہتا ہے کہ رگِ جان سے بھی ہوں میں قریب
پھر پریشان کیوں آج کا انسان دیکھتا ہوں
اسکی رحمت سے کبھی مایوس ناں ہونا اے ! دوست
تُجھ پر میں اُسکی رحمت کے نِشاں دیکھتا ہوں
Life is never about the people who act
true in front of u....it is always about the
people who remain true
behind ur back...
Apply Group MemberShip
--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
No comments:
Post a Comment