Thursday 14 June 2012

::::|| VU ||:::: 1400 جراثیم پائے جاتے ہیں


1400 جراثیم پائے جاتے ہیں

 امریکہ کی نارتھ کیرولینا اسٹیٹ یونیورسٹی کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق انسانوں کی ناف پر ایک وقت میں ایک ہزار چارسو کے قریب جراثیم موجود ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی کی جانب سے 95 رضاکاروں کی مدد سے کیے گئے مطالعے میں سامنے آنے والے انکشافات کے مطابق نہ صرف انسانوں کی ناف پر موجود گانٹھ میں 1400 جراثیم نشوونما پارہے ہوتے ہیں بلکہ ان میں سے تقریباً 662ایسے جراثیم ہیں جن کی شناخت پہلی بار منظر عام پر آئی ہے۔نتیجہ: اسی لیے طب کی پرانی کتابوں اور پرانے لوگوں کے تجربات میں ناف میں تیل لگانا اور صحت پانا ہے اور وہ لوگ سختی سے ناف میں تیل لگانے کی تلقین کرتے تھے۔

Life is labor, death is rest.

Thanks

Best Regards,

Dr. Muhammad Kashif Mahmood.

MD / FP

Al-Mustafa Medicare

E-mail address: dr.mkm12@gmail.com

Mobile # +0092-308-7640486


--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
 
home page
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

No comments:

Post a Comment