Monday 15 October 2012

::::|| VU ||::::


ملالہ یوسف پر کیا جانیوالا حملہ تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے کیا گیا ہے۔ آج سے چھ ماہ پہلے افغان طالبان کی طرف سے جاری بیان میں ملامحمدعمرنے کہا تھا کہ 

پاکستان میں ہونیوالے خودکش دھماکوں اور بچیوں کے سکول جلائے جانے میں افغان طالبان کا کوئی ہاتھ نہیں۔ ہمارا میڈیا اگر ملا عمر کی اس بیان کو اہمیت دیتا تو شاید آج اس 

حملے کے بعد لوگوں کے ذہن انتشار کا شکار نہیں ہوتے۔ افغان طالبان کی جنگ غیرملکی افواج سے ہے۔ وہ اپنے علاقے کوغیر ملکی حملہ آورں کے تسلط سے چھڑوانا چاہتے 

ہیں جبکہ تحریکِ طالبان پاکستان ایک غیر ملکی کرائے کے غنڈوں کی جماعت ہے جو پاکستان کو کمزور کر کے اس خطہ میں بیلنس آف پاورکو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں‌ اب ان 

غیر ملکی غنڈوں کو باہر کرنا ہے اور افغانستان میں ملا محمد عمر کی قیادت میں ایک حکومت کی تشکیل کی طرف بڑھنا ہے امن کا یہی ایک راستہ ہے بلکل اسی طرح جیسے 

روس کے انخلا کے بعد افغانستان اورپاکستان میں‌حالات بلکل ٹھیک ہو گئے تھے۔ 


--
--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
 
home page
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en
 
 
 

No comments:

Post a Comment