Monday 21 January 2013

::::|| VU ||:::: النفس المطمئنہ کیا هے ؟

النفس المطمئنہ کیا هے ؟
----------------------------------
قرآن میں کامیاب انسان کو "النفس المطمئنہ" کہا گیا هے
یعنی مطمئن روح ...... اس سے مراد وه انسان هے جو جئے تو حالت اطمینان میں جئے اور اس پر موت آئے تو حالت اطمینان پر موت آئے. و...ه ہر حال میں مطمئن زندگی گزارنے والا هو
معیار
-------
قرآن میں اس کے دو معیار بتائے گئے هیں
ایک یه که خدا جب انسان کو آسودگی اور فراونی دے تو وه فخر و ناز کی نفسیات میں مبتلا نه هو بلکہ متواضع انسان بن کر دنیا میں رهے

دوسرا معیار یه هے که خدا جب انسان کو معاشی تنگی میں مبتلا کرے تو وه مایوس اور دل شکستگی کا شکار نہ هو بلکہ وه صبر و شکر کے ساتهہ اسکا استقبال کرے.

حقیقت یه هے کہ مادی آسائش کی کوئی بهی مقدار انسان کو مطمئن نہیں کر سکتی.
مزکوره آیت میں اطمینان کا تعلق دنیاوی چیزوں سے نہیں هے بلکہ خداسے هے.اسکا مطلب یہ هے کہ انسان کو خدا کی طرف سے جس آزمائش میں بهی ڈالا جائے (خواه وه فروانی کی آزمائش هو یا تنگی کی ) هر حال میں وه راضی برضا رهے
.کوئی بهی تجربہ خدا کی نسبت سے اسکے اطمینان قلب کو برہم نہ کرے. سکهہ کی حالت هو یا دکهہ کی حالت ،هر حال میں خدا کے ساتهہ اسکا روحانی تعلق یکساں طور پر برقرار رهے

الله هم سب کو زندگی میں اور موت کے وقت نفس المطمئنہ عطا فرمائے.امین
 

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
 
home page
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en
 
 
 

No comments:

Post a Comment