Monday 18 February 2013

Re: [Pak Youth] طالبان کو صفحہ ہستی سے مٹانے والوں کو اب امن کا خیال کیسے آ گیا؟?

I wish logic bro k pakyouth ke wo purani ronaq loot aye jo kabhi iski pehchan the

2013/2/18 Ghazala Jabbar <ghazalajabbar01@gmail.com>
Sume Ameen

Kese hain asad bhai

bohot acha lag raha he aj apki mail dekh k 

kafi arse bad nazar aye hain

2013/2/18 And-or-Logic <bc100400662asad@gmail.com>

Aslamo alikum every body . . .  . . . koi janta ho na ya . . . . . . mujy iss ka koi pta nai . . . . . . . lekin pakyouth ki ronqy dekh kar khushiya zaroor ho rahi hain . 

Allah iss Group mai salook rakhy 
***********Ameen****************

2013/2/18 Ghazala Jabbar <ghazalajabbar01@gmail.com>

 طالبان کو صفحہ ہستی سے مٹانے والوں کو اب امن کا خیال کیسے آ گیا؟

اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں انہی نکات پر اتفاق کیا گیا جن پر پارلیمنٹ کی کئی

متفقہ قراردادیں پہلے سے موجود ہیں ۔ اے این پی کو طالبان سے مذاکرات کی ضرورت

کا خیال اس وقت آیا جب وہ اپنا 5سالہ دور حکومت پورا کر چکی ہے اور مرکزی و

صوبائی حکومتیں آج کل کی مہمان ہیں ۔ ان کے دور اقتدار میں پختونوں کا خون بہتا رہا '

ڈرون حملے جاری رہے 'ان میں بے گناہ عوام مارے جاتے رہے لیکن اے این پی خاموش

 تماشائی بنی رہی اور دہشتگردی کی مسلمانوں کے خلاف جنگ میں امریکا کی ہم نوا رہی

 اب اسے امن کا خیال کیسے آگیا ہے؟ ایم کیو ایم اقتدار کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی

،عبوری حکومت میں حصہ بٹورنے کے لیے جلد ہی دوبارہ زرداری کی گود میں بیٹھنے

کی کوشش کرے گی ۔ایم کیو ایم ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری میں کسی کی شراکت

برداشت کرنے کو تیار نہیں البتہ زرداری انہیں حکومت میں حصہ دار بنانے کے لیے تیار

ہوجائیں گے۔جب پوری قوم طالبان سے مذاکرات کی حامی ہے'عوام جاننا چاہتے ہیں کہ

حکومت اور فوج کن تحفظات اور خدشات کا شکار ہیں ۔قوم بدامنی اور دہشت گردی سے

تنگ آچکی ہے ،لوگ جلد از جلد ملک میں امن و امان کاقیام اور دہشت گردی سے نجات

چاہتے ہیں ،دہشت گردی اور امن و امان کی تباہی نے ملک وقوم کو اپنے آہنی پنجوں میں

جکڑ رکھا ہے۔ بدامنی ، قتل و غارت ، غربت ، مہنگائی ، بے روزگاری 'توانائی کا بحران

 سب پرائی جنگ میں کودنے کا شاخسانہ ہیں ۔ حکمران ملک و قوم کے مفاد کے بجائے

امریکی مفادات کی تکمیل میں لگے ہوئے ہیں اور شاید ابھی ان کے مفادات باقی ہیں جس

کی وجہ سے وہ کرسی اقتدار سے اترنے کو تیار نہیں اور عبوری سیٹ اپ کی تشکیل میں

 لیت و لعل سے کام لے رہے ہیں ۔ اے این پی طالبان سے مذاکرات کے لیے اب متفقہ

اعلامیے جاری کر رہی ہے جب ان کا چل چلائو ہے اور حکومت ایک آدھ دن کی مہمان

ہے، پانچ سال تک وہ امریکی دم چھلا بنی رہی اور طالبان کو نیست و نابود کرنے اور

صفحہ ٔ ہستی سے مٹا کر دم لینے کے دعوے کرتی رہی ۔ پیپلز

پارٹی کو ایم کیو ایم نے پوری طرح اپنے نرغے میں لیاہوا ہے ۔ اب زرداری ایم کیو ایم

کے ہاتھوں میں کھلونا بن چکے ہیں ۔ پانچ سالہ دور اقتدار میں کراچی اور سندھ میں جتنے

 بے گناہ انسانوں کا خون بہایا گیا ہے اس میں زرداری برابر کے شریک ہیں ۔ پیپلز پارٹی

چاہے بھی تو ایم کیو ایم سے نجات حاصل نہیں کر سکے گی ۔ نئی حلقہ

بندیوں کی تشکیل اور ووٹر لسٹوں کی فوج کی نگرانی میں تصدیق کے سپریم کورٹ کے

حکم پر من و عن عملدرآمد کروایا جاتا تو ایک مخصوص گروہ کی اجارہ داری سے جان

چھوٹ سکتی تھی ،لیکن زرداری نے ایم کیو ایم کے خوف سے کراچی میں کسی بھی آئین

و قانون کی عملداری میں تعاون نہیں کیا جس سے لاقانونیت اکاس بیل کی طرح بڑھتی اور

 پھلتی پھولتی رہی اور معصوم انسانوں کا قتل عام جاری رہا ۔ اے این پی ،

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے ٹرائیکانے ملک کو آئینی حوالے سے عملاً مفلوج کردیا ہے

۔ ملک کو دوبارہ دستوری راستے پر گامزن کرنے اور امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے

کے لیے ضروری ہے کہ فوری طور پر طالبان سے مذاکرات شروع کیے جائیں ، اسمبلیاں

 تحلیل کر کے عبوری حکومت کا اعلان کیاجائے اور ملک میں صاف و شفاف انتخابات

کے لیے الیکشن کمیشن سے عدم تعاون کا رویہ ترک کر کے اس سے مکمل تعاون

کیاجائے ۔

-- 

--
-
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Pak Youth" group.
To post to this group, send email to pak-youth@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to pak-youth+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/pak-youth?hl=en.
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Pak Youth" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to pak-youth+unsubscribe@googlegroups.com.
To post to this group, send email to pak-youth@googlegroups.com.
Visit this group at http://groups.google.com/group/pak-youth?hl=en.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
--
 
Take your soul out of the way from cheristanity 
Asad Ali
Senior Embedded Developer at (Code Brust)

BSCS (Semester-04) 

City.Gujranwala
 
No comments:

Post a Comment