Monday 8 August 2011

[Pak Youth] پسند اپنی اپنی

نبی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ مجھے تین چیزیں محبوب ہیں
خوشبو
نیک بیوی
میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں ہے۔
سیدنا صدیق اکبرؓ یہ سن کر تڑپ اٹھے اور عرض کیا کہ مجھے بھی تین چیزیں محبوب ہیں۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ انور کا دیدار کرنا
اپنا مال آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر خرچ کرنا
میری بیٹی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں ہے۔
حضرت عمر فاروقؓ نے کہا کہ مجھے بھی تین چیزیں محبوب ہیں
امر بالمعروف کرنا
نہی عن المنکر کرنا
پرانا کپڑا پہننا
حضرت عثمان غنیؓ نے یہ سن کر کہا کہ مجھے بھی تین چیزیں محبوب ہیں۔
بھوکوں کو کھانا کھلانا
ننگوں کو کپڑا پہنانا
تلاوت قرآن کرنا
حضرت علی المرتضٰیؓ نے یہ سن کر کہا کہ مجھے بھی تین چیزیں محبوب ہیں
مہمان نوازی کرنا
گرمی میں روزہ رکھنا
دشمن پر تلوار چلانا
اتنے میں جبرئیلؑ نازل ہوئے اور کہا کہ مجھے بھی تین چیزیں محبوب ہیں
بھولے ہوئے کو راستہ دکھانا
نیک غریبوں سے محبت رکھنا
عیالدار مفلسوں کی مدد کرنا
جبرئیلؑ نے بتایا کہ اللہ رب العزت کو بھی تین چیزیں محبوب ہیں۔
اللہ تعالٰی کی راہ میں مال خرچ کرنا
فاقہ پر صبر کرنا
گناہ پر ندامت کے ساتھ رونا


--











My dear ALLAH when I loose hope, Help me to remember that, your love is greater than my disappointments & your plans For my life are better than my dreams..

 
.......~*~♠ PAKEEZA ~*~.....

--
-
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Pak Youth" group.
To post to this group, send email to pak-youth@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to pak-youth+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/pak-youth?hl=en.

No comments:

Post a Comment