Saturday 14 January 2012

[Pak Youth] ***Very Sad News..................***

دنیا کی کم عمر آئی ٹی ماہرارفع کریم انتقال کرگئی

نَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

کم عمری میں ہی مائیکروسافٹ سرٹیفائڈ پروفیشنل کی ڈگری حاصل کرکے کمپیوٹرکی دنیا میں تہلکہ مچانے والی پاکستانی طالبہ ارفع کریم رندھاوا اسپتال میں دوران علاج انتقال کرگئی۔
ارفع کریم دل کا دورہ پڑنے کے بعد گزشتہ 26 روز سے قومے کی حالت میں تھیں اور انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں مصنوعی سانس دی جارہی تھی۔
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ارفع کریم کے والد کو آج ہی علاج کے لیے دبئی منتقل کرنے کو کہا تھا۔ 
..
--

Regard's 
Mohammad Sajjad

jis dawa kita "main"  ala o pal vich ho Iblees(Sheetan) gaya....
oonay yar no wakhraya samja c main q samjha je main howan...


--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Pak Youth" group.
To post to this group, send email to pak-youth@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to pak-youth+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/pak-youth?hl=en.

No comments:

Post a Comment