Saturday 14 January 2012

Re: [Pak Youth] کیا کبھی نماز کی محبت نے آپ کو بے چین کیا ؟

JazakAllah sis Gull

On Saturday, January 14, 2012, *~*GuL PaRi*~* <gulfarzana8@gmail.com> wrote:
>
>
> --
>
>
>
>
>
>
>
> ابو ھریرۃ رضي الله عنه سے روایت ہے
>
> ایک شخص ساٹھ سال تک نماز پڑھتا ہے
>
> مگر اسکی ایک نماز بھی قبول نہیں ہوتی"
>
>
> پوچھا گیا : وہ کیسے ؟؟
>
>
> انہوں نے کہا : کیونکہ نہ وہ اپنا رکوع پورا کرتاہے اور نا سجود
>
> نا قیام پورا کرتا ہے نا اس کی نماز میں خشوع ہوتا ہے
>
>
> حضرت عمر رضي الله عنه نے فرمایا :
>
> ایک شخص اسلام میں بوڑھا ہوگیا
> اور ایک رکعت بھی اسنے اللہ کے لیے مکمل نہیں پڑھی
>
>
> پوچھا گیا کیسے یا امیر المومنین ؟
>
>
> فرمایا :
>
>
>
> اسنے نا اپنا رکوع پورا کیا اور نا سجود
>
>
> امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا
>
>
> ایک زمانہ لوگوں پر ایسا آئے گا"
>
> لوگ نماز پڑھیں گے مگر انکی نماز نہیں ہوگی
>
> اور مجھے ڈر ہے کہ وہ زمانہ یہی زمانہ ہے"
>
>
> امام اگر آج کا زمانہ آکر دیکھ سکتے تو کیا کہتے ؟؟
>
>
> امام غزالی رحمه الله نے فرمایا:
>
>
>
> ایک شخص سجدہ کرتا ہے اس خیال سے کہ اس سجدہ سے اللہ کا تقرب حاصل کرے گا
>
> اس اللہ کی قسم اگر اس کے اس سجدے کا گناہ تقسیم کیا جائے تو سارا بلد ھلاک کر دیا جائے
>
> پوچھا گیا وہ کیسے ؟؟
>
>
>
> فرمایا:
>
> وہ اپنا سر اپنے اللہ کے سامنے جھکاتا ہے
>
> مگر اپنے نفس ،گناہوں، اور دنیا کی محبت میں مصروف ہوتا ہے
>
> تو یہ کیسا سجدہ ہے ؟؟؟
> ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
>
>
> میری آنکھون کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گئی ہے
>
>
>
> تو کیا کبھی آپ نے ایسی نماز پڑھی جو آپکے آنکھوں کی ٹھنڈک بنی ہو ؟؟؟
> کیا کبھی آپ گھر کی طرف تیزی سے پلٹے صرف دو رکعت کی ادائیگی کی نیت سے ؟؟
>
>
>
> کیا کبھی نماز کی محبت نے آپ کو بے چین کیا ؟؟
> کیا کبھی آپ نماز کے لیے ترسے ؟؟
>
> کیا کبھی آپ نے رات کا بے چینی سے انتظار کیا
>
> تاکہ آپ اپنے رب کے ساتھ اکیلے نماز میں ملاقات کر سکیں ؟؟
> اللہ سبحانہ کا ارشاد ہے :
> (( ألم يأن للذين آمنوا أن تخشع قلوبهم لذكر الله ))
>
>
>
>
> کیا ابھی تک مومنوں کے لئے اس کا وقت نہیں آیا کہ اللہ کی یاد سے ان کے دل نرم ہوجائیں؟؟؟؟
>
>
> ابن مسعود رضي الله عنه فرماتے ہیں
>
> ہمارے اسلام لانے کے چار سال بعد یہ آیت نازل ہوئی
> اس ایت میں اللہ سبحانہ نے ہم سے شکایت کی
>
> ہم سب بہت رویے
>
> اپنے قلۃ خشوع پر
>
> پھر ہم گھروں سے نکلتے تو ایک دوسرے کو عتاب کرتے اور کہتے
>
> کیا تم نے اللہ سبحانہ کا یہ فرمان نہیں سنا ؟؟؟
>
> (( ألم يأن للذين آمنوا أن تخشع قلوبهم لذكر الله ))
>
>
> کیا ابھی تک مومنوں کے لئے اس کا وقت نہیں آیا کہ اللہ کی یاد سے ان کے دل نرم ہوجائیں؟؟؟؟
>
>
> تو لوگ گر جاتے اور رونے لگتے
>
> اللہ کے اس عتاب پر
>
> تو کیا کبھی آپ نے یہ محسوس کیا اس آیت سے؟؟
>
> کہ اللہ تعالی آپ سے شکوہ کر رہا ہے ؟؟
>
> اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں
>
> اور اگر آپ پر یہ بھاری ہو تو جان لیجیئے
>
> آپ کے گناہ اس کام میں رکاوٹ ہیں
>
>
>
> *****************************************
>
> Aye mere 
> RAB
>  mein tujh ko pukar kar
> kabhi 
> mehroom nahi rahi
>
> GuL PaRi    
>    
>
>            VU Club
>
>
>
>
>
>
>
>
> --
> You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Pak Youth" group.
> To post to this group, send email to pak-youth@googlegroups.com.
> To unsubscribe from this group, send email to pak-youth+unsubscribe@googlegroups.com.
> For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/pak-youth?hl=en.
>

--
Sent from Android Mobile

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Pak Youth" group.
To post to this group, send email to pak-youth@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to pak-youth+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/pak-youth?hl=en.

No comments:

Post a Comment