Thursday 23 February 2012

[Pak Youth] Radio Tax


حکومت نے ریڈیو پاکستان کو بد حالی سے نکالنے کے لیے موبائل صارفین پر ریڈیو ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے بھی ٹیکس کی حمایت کردی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ 100 روپے کے کارڈ پر 2 روپے کارڈ ہوگا

۔ ٹیکس کا اطلاق آئندہ مالی سال کے بجٹ کے بعد ہوگا۔

 انہوں نے کہا کہ میں نہیں چاہتی کہ ریڈیو کا ادارہ بھی ریلوے کی طرح ڈوب جائے

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Pak Youth" group.
To post to this group, send email to pak-youth@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to pak-youth+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/pak-youth?hl=en.

No comments:

Post a Comment