2012/6/1 JuGnOo <blaky.angel05@gmail.com>
--آپ کے وجود کا ایک حصہ تو لوگوں کی توقعات کے مطابق رہنے کی کوششوں میں مصروف ہو جاتا ہے ، اور دوسرا سکون اور آرام سے زندگی گزارنے کی خواہش میں ڈوبا رہتا ہے -
دوسروں کی توقعات کے مطابق زندگی بسر کرنے کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہم ڈرتے ہیں کہ کہیں وہ " دوسرا " ہم کو چھوڑ نہ دے -
ہم سے منہ نہ موڑ لے - اس لئے ہم اس کو خوش رکھنا چاہتے ہیں کہ وہ ہمارا ساتھی رہے ، دوست بنا رہے -
اس ڈر کا آسان علاج یہ ہے کہ " اپنے بن کر اور اپنے ہو کر رہو - "
اس کی چنداں ضرورت نہیں کہ لوگوں کی خواہش کے مطابق رہا جائے -
غلامی سے نکل کر آزاد ہو جاؤ - اپنی مرضی کرو ، جیسے پسند کرتے ہو ویسی زندگی بسر کرو -
اپنے بن کر رہنے میں کوئی اندیشہ نہیں ، کوئی تشویش نہیں ، وسواس نہیں ، مزے ہی مزے ہیں -
اس قدرتی حالت میں رہنے سے کوئی بھی آپ کو چھوڑ کر نہیں جائیگا -
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
home page
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en
--

No comments:
Post a Comment