Tuesday 3 July 2012

::::|| VU ||:::: آنکھوں کی لاتعداد بیماریوں کا علاج

آنکھوں کی لاتعداد بیماریوں کا علاج
 یہ نسخہ میرے بھائی نے بھی استعمال کیا ہے اس کی نظر بہت کمزور ہوگئی تھی عینک کا نمبر بڑھتاجارہا تھا کسی نے یہ نسخہ بتایا استعمال کیا تو نظر بالکل ٹھیک ہوگئی' میری نانی امی نے بھی استعمال کیا ان کی آنکھوں میں سفید موتیا اتر آیا تھا۔ نانی اماںنے بھی یہ نسخہ استعمال کیا' ان کی نظر بھی بالکل ٹھیک ہوگئی۔ نسخہ: بالکل خالص آب زم زم لیکر اسے کسی خالی ڈراپر میں ڈال لیں اور اس آب زم زم کو دن میں پانچ مرتبہ ہر نماز کے بعد آنکھوں میں ڈال لیں' اگر آنکھیں خراب ہوئیں تو بہت جلن ہوگی لیکن جیسے جیسے آنکھیں ٹھیک ہوتی جائیں گی جلن ختم ہوتی جائے گی۔-

Life is labor, death is rest.

Thanks

Best Regards,

Dr. Mohammad Kashif Mahmood.

MD / FP

Al-Mustafa Medicare

E-mail address: dr.mkm12@gmail.com

Mobile # +0092-308-7640486


 

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
 
home page
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

No comments:

Post a Comment