Tuesday 3 July 2012

::::|| VU ||:::: نماز کیا کہتی ہے؟؟؟

نماز کیا کہتی ہے؟؟؟
کل فرصت نہ ملی تو کیا کرو گے' اتنی مہلت نہ ملی تو کیا کرو گے' روز کہتے ہو کل پڑھو گے نماز کل اگر سانس نہ رہی تو کیا کرو گے؟ رسموں سے سنت اچھی' نیند سے نماز اچھی' گناہ سے نیکی اچھی' بازار سے مسجد اچھی' فضول باتوں سے قرآن کی تلاوت اچھی' غیبت سے ذکر اچھا۔
نہ درود ' نہ قرآن یہ کیسا ہے مسلمان؟ پھر کہتے ہو کیوں نہیں ہے اللہ ہم پر مہربان؟ نماز پڑھو اس سےپہلے کہ تمہاری نماز پڑھی جائے۔حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا: ''صرف دو لوگ مقدر والے ہوتے ہیں ایک وہ جنہیں وفادار دوست ملتا ہے اور دوسرا وہ جس کے ساتھ ماں کی دعائیں ہوتی ہیں۔ 

Life is labor, death is rest.

Thanks

Best Regards,

Dr. Mohammad Kashif Mahmood.

MD / FP

Al-Mustafa Medicare

E-mail address: dr.mkm12@gmail.com

Mobile # +0092-308-7640486


 

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
 
home page
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

No comments:

Post a Comment