Tuesday 3 July 2012

::::|| VU ||:::: ایک اللہ والے کی نصیحت

ایک اللہ والے کی نصیحت
میں نے جینے کا گُربطخ سے سیکھا کہ تیرتی تو پانی میں ہے مگر ڈوبتی نہیں' اپنے اس عمل سے گویا یہ سبق دیتی ہے کہ دنیا میں رہتے ہوئے اس سے بقدر ضرورت نفع اٹھانا ہے' جس طرح ایک بطخ بقدر ضرورت پانی میں چونچ مار کر شکار پکڑ کر کھالیتی ہے۔ پھر جب یہ بطخ پانی سے باہر نکلتی ہے تو بدن پر لگا تمام پانی جھاڑ دیتی ہے' اسی طرح جب ہم اس دنیا سے جائیں تو حقوق اللہ کی ادائیگی کی ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے اور حقوق العباد اور گناہوں کے بوجھ سے اپنے آپ کو جھاڑ کر جائیں۔

Life is labor, death is rest.

Thanks

Best Regards,

Dr. Mohammad Kashif Mahmood.

MD / FP

Al-Mustafa Medicare

E-mail address: dr.mkm12@gmail.com

Mobile # +0092-308-7640486


 

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
 
home page
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

No comments:

Post a Comment